تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو رَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو رَس کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَو رَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیا پھل ، تازہ میوہ ؛ (مجازاً) نوزائیدہ بچہ
- (ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس
- علم عروض کے نو طریقے
- نو خیز ، نوجوان ، گبرو
- (شاذ) کم سنی ؛ نوجوانی
- شراب (عادل شاہی دور میں مستعمل)
- جھنڈا نیز شاہی نشان (عادل شاہی دور میں مستعمل)
- محل ؛ دفتر ؛ عہد نیز سکہ (عادل شاہی دور میں مستعمل) ۔
- ابراہیم عادل شاہ ثانی کی تصنیف کتاب نورس کا ایک نام جو علم موسیقی پر دکھنی نظم ہے
- (قدیم) راگ نیز گیت ۔
- ۔(ف) صفت۔ ۱۔نیا پھل۔ تازہ میوہ۔جیسےمیوہ نورس ۲۔ نوخیز۔نوجوان۔
صفت
- (لفظا ً) نیا آیا ہوا یا پہنچا ہوا ؛ (مجازاً) نیا کھنچا ہوا یا اُبھرا ہوا ، تازہ بتازہ ، (نقش وغیرہ) ۔
- نورسیدہ ، میوئہ تازہ ، نیا پکا ہوا پھل ، ترت کا پکا ہوا پھل ؛ نوخاستہ ، نوخیز ، نوجوان ، گبرو
- جس کا رس نیا یا تازہ ہو ، نیا پکا ہوا ؛ نیا ، تازہ (عموماً پھل میوہ وغیرہ) نیز تازہ کھلا ہوا ، نو شگفتہ ۔
- کمسن ، کم عمر ، نوجوان
- (کنایتہ) خام ، ناپختہ ، کچا
شعر
آنکھوں کی کچھ نورس کلیاں نیم شگفتہ غنچۂ لب
کیسے کیسے پھول بھرے ہیں گلچینوں کے دامن میں
باغ میں وہ خواب آور عالم موج صبا کے اشاروں پر
ڈالی ڈالی نورس پتے سہج سہج جب ڈولیں ہیں
ان نو رس آنکھوں والوں کا کیا ہنسنا ہے کیا رونا ہے
برسے ہوئے سچے موتی ہیں بہتا ہوا خالص سونا ہے
Urdu meaning of nau-ras
- Roman
- Urdu
- nayaa phal, taaza meva ; (majaazan) nauzaa.iida bachcha
- (hinduu) nau kism kii Khushiiyaa.n, nau taassuraat, nau jazbaat jo ye hai.n singaar ras haasi ras kiraN ras raa.or ras viir ras bahaanak ras babahchaa ras ud bahut ras saant ras
- ilam-e-aruuz ke nau tariiqe
- nauKhez, naujavaan, gabruu
- (shaaz) kamsinii ; naujavaanii
- sharaab (aadil shaahii daur me.n mustaamal
- jhanDaa niiz shaahii nishaan (aadil shaahii daur me.n mustaamal)
- mahl ; daftar ; ahd niiz sikka (aadil shaahii daur me.n mustaamal)
- ibraahiim aadil shaah saanii kii tasniif kitaab nauris ka ek naam jo ilam-e-muusiikii par dakkhinii nazam hai
- (qadiim) raag niiz giit
- ۔(pha) sifat। १।nayaa phal। taaza meva।jaise meva nauris २। nauKhez।naujavaan
- (lafzaa ) nayaa aaya hu.a ya pahunchaa hu.a ; (majaazan) nayaa khinchaa hu.a ya ubhraa hu.a, taaza bataazaa, (naqsh vaGaira)
- nau rsiida, miiva.i.aa taaza, nayaa pakaa hu.a phal, turat ka pakka hu.a phal ; nokha satta, nauKhez, naujavaan, gabruu
- jis ka ras nayaa ya taaza ho, nayaa pakaa hu.a ; nayaa, taaza (umuuman phal meva vaGaira) niiz taaza khulaa hu.a, nau shagufta
- kamsin, kama.umar, naujavaan
- (kanaa.etaa) Khaam, naapuKhtaa, kachchaa
English meaning of nau-ras
नौ-रस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हिन्दी साहित्य में, श्रृंगार, करुण, हास्य, रौद्र, वीर, भयानक, वीभत्स, अद्भुत और शांत ये नौ प्रकार के रस
- (भारतीय काव्यशास्त्र) काव्य के नौ रस- शृंगार, करुण, हास्य, वीर, रौद्र, भयानक, वीभत्स, अद्भुत और शांत।
- नया पका हुआ फल, हर नयी चीज़ ।।
विशेषण
- (फलों, फूलों आदि के संबंध में) जिसमें नया रस आया हो अर्थात् हाल का। ताजा।
- नई उमर का। नौ-जवान। युवा।
- नया पका हुआ फल, हर नयी चीज़ ।।
نَو رَس کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَسا
زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.
رَساؤ
(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام
رَس چوب
(نباتات) درخت کے تنے یا شاخ کا وہ بیرونی حِصّہ جو اُس کے دوسرے حِصّوں کے بالمقابل ہلکے رن٘گ کا ہو (گوند یا تیل وغیرہ سے خالی ہونے کے باعث) ؛ چھال ، کچّی لکڑی .
رَس پوہَن
(ہندو) کولھو گاڑنے کے بعد رس بان٘ٹنے کی ایک رسم جو برہمنوں اور برداری میں کولھو چلنے کے پہلے دن ادا کی جاتی ہے.
رَس بَری
اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.
رَس گُلَّہ
گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے
رَس گُلّا
چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے
رَس بَھری
ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی
رَسْ کَپُور
پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
talaatum
तलातुम
.تَلَاطُم
storm, choppiness, (of the sea)
[ Jahaz bhi samundar ke talatum se hil jata hai phir naav kya chiz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maayuus
मायूस
.مایُوس
disappointed, hopeless, desperate
[ Mahangai ki wajah se phalon ki kheti karne wale kisanon ko mayus hona pad raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imtihaan
इम्तिहान
.اِمْتِحان
examination
[ Talaba (Students) imtihan qarib hone par padhaayi mein man lagate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahruum
महरूम
.مَحْرُوم
disappointed, repulsed
[ Ek kasir (Plurality) aabadi bijli ki raushni, pine ka saaf paani aur dawa ilaj ki suhulaton se bhi mahrum hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
amaan
अमान
.اَمان
security, protection, safeguard, custody
[ Jab jang chhid gayi ho to logon ko kahin amaan nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam-rasaa.n
पैग़ाम-रसाँ
.پَیغام رَساں
messenger, envoy
[ Kuch jagahon par aaj bhi paighaam-rasaan kabootron ka istemaal hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mannat
मन्नत
.مَنَّت
an act of prayer or devotion carried out if a wish is fulfilled, vow
[ Jumerat (Thursday) ke din mannat murad wale kasrat se aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takallum
तकल्लुम
.تَکَلُّم
speech, conversation, eloquence
[ Takallum ka andaz dil-kash ho to shakhsiyat mein char chand lag jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maGmuum
मग़्मूम
.مَغمُوم
sorrowful, sad
[ Ghar mein maatam pasra hua tha aur har shakhs nidhal aur maghmum nazar aa raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauzan
रौज़न
.رَوزَن
hole in the wall or roof, skylight, window
[ Sard hawaon ka ye kahan ki wo ain (Exact) us lamhe ke rauzanon ke andar aayen jab mazar ke qarib charagh jalaya ja raha ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نَو رَس)
نَو رَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔