تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْمی" کے متعقلہ نتائج

رَسْمی

رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی

رَسْمی طَور پَر

عُلُومِ رَسْمی

وہ علوم جو رائج ہیں .

اَشْعارِ رَسْمی

خود رَسْمی

خود ساختہ ، مصنوعی ، بناوٹی.

غَیر رَسْمی

رسم و رواج کے خلاف، مروجہ روایت کے برعکس

نِیم رَسْمی

بَد رَسْمی

برے طریقوں کا رواج

حَدِ رَسْمی

(کلام و فلسفہ) حدِ حقیقی کی ضد، ایسی تعریف جس میں تعرف کی صفت بھی ہو

کوسِ رَسْمی

راستے وغیرہ کے فاصلے کی رائج الوقت پیمائش ۴/ ۳-۱ کوس رسْمی کا ایک کوس بادشاہی ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْمی کے معانیدیکھیے

رَسْمی

rasmiiरस्मी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَسَمَ

رَسْمی کے اردو معانی

صفت

  • رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی
  • سرسری ، معمولی ، عام نوعیت کا ، پرتکُلف
  • باقاعدہ ، سرکاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rasmii

Adjective

  • formal, usual, common, customary, ordinary, superficial

रस्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रस्म के रूप में होनेवाला। । औपचारिक
  • रस्म संबंधी
  • परंपरा सम्बन्धी, जो बाक़ाइदा न हो, प्राईवेट, मामूली, साधारण
  • परंपरा सम्बन्धी, जो बाक़ाइदा न हो, प्राईवेट, मामूली, साधारण
  • पारंपरिक
  • बाक़ायदा, सरकारी
  • रस्म-ओ-रिवाज के मुताबिक़, रिवाजी, रिवायती
  • सरसरी, मामूली, आम नौईयत का, प्रतिकुलफ़
  • औपचारिक
  • मामूली; साधारण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किरण।
  • चमक। दीप्ति।
  • ० = रश्मि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words