تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِیلی" کے متعقلہ نتائج

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَسِیلی آنکھ

وہ آنکھ جس میں نشہ کی سی کیفیت ہو، مخمور آنکھ، لگاوٹ بھری آنکھ (عموماً جمع میں مستعمل)

رَسِیلی آواز

وہ آواز جس کے سننے سے لطف آئے، میٹھی زبان، سریلی آواز

رَسِیلی باتیں

میٹھی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں

رَسِیلی آنکھیں

drooping eyes

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیلی کے معانیدیکھیے

رَسِیلی

rasiiliiरसीली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَسِیلی کے اردو معانی

صفت

  • رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of rasiilii

  • Roman
  • Urdu

  • rasiilaa ruk kii taaniis, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of rasiilii

Adjective

  • juicy

رَسِیلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسِیلی

رسیلا رک کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَسِیلی آنکھ

وہ آنکھ جس میں نشہ کی سی کیفیت ہو، مخمور آنکھ، لگاوٹ بھری آنکھ (عموماً جمع میں مستعمل)

رَسِیلی آواز

وہ آواز جس کے سننے سے لطف آئے، میٹھی زبان، سریلی آواز

رَسِیلی باتیں

میٹھی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں

رَسِیلی آنکھیں

drooping eyes

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone