تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْماً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْماً کے معانیدیکھیے
رَسْماً کے اردو معانی
فعل متعلق
- رسم و رواج کے مطابق، رسم کے طور پر، تکلفاً
شعر
وہ بھی رسماً یہی پوچھے گا کہ کیسے ہو تم
میں بھی ہنستے ہوئے کہہ دوں گا کہ اچھا ہوں میں
تم نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے
یہ آنا کوئی آنا ہے کہ بس رسماً چلے آئے
یہ ملنا خاک ملنا ہے کہ دل سے دل نہیں ملتا
English meaning of rasman
Adverb
- as a mater of tradition, custom, formally
रस्मन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- परंपरानुसार, रिवाज की मुताबिक़, रस्मी तौर पर, छुछा उतारने को, यूँ ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْماً)
رَسْماً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔