تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِیْا" کے متعقلہ نتائج

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیْا کے معانیدیکھیے

رَسِیْا

rasiyaaरसिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

رَسِیْا کے اردو معانی

صفت

  • شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی
  • رسیلا، چھیلا، طرحدار
  • رنگین مزاج عیاشی
  • (آب کاری) شراب کا عادی اور ہر وقت نشے میں رہنے والا شخص، ہر وقت پیے رہنے والا

اسم، مؤنث

  • بھارت کے قدیم صوبہ اودھ میں اچھے اور مضبوط بیلوں کی ایک نسل جس کے پٹھے زراعت کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں

اسم، مذکر

  • گیت جو پھاگن کے مہینہ میں برج میں گایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of rasiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaidaa.ii, shaavak, mazaa lauTne vaala, shauqiin, latii
  • rasiilaa, chhailaa, tarahdaar
  • rangiin mizaaj ayyaashii
  • (aab-e-kaarii) sharaab ka aadii aur haravqat nashe me.n rahne vaala shaKhs, haravqat pii.e rahne vaala
  • bhaarat ke qadiim suuba avadh me.n achchhe aur mazbuut bailo.n kii ek nasal jis ke paTThe zaraaat ke li.e bahut achchhe hote hai.n
  • giit jo phaagun ke mahiina me.n buraj me.n gaayaa jaataa hai

English meaning of rasiyaa

Adjective

Noun, Feminine

  • a species of good and strong oxen in the ancient province of Awadh

Noun, Masculine

  • a type of song which is sung in moth of 'Phagun'

रसिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शौक़ीन, मज़े लूटने वाला, लती
  • रस अथोत आनंद लेने का शौकीन, जैसे: गाने-बजाने का रसिया, रसिक, प्रेमी
  • कामुक और व्यसनी व्यक्ति, रंगीन मिज़ाज अय्याशी
  • (आब-कारी) शराब का आदी और हर समय नशे में रहने वाला व्यक्ति, हर समय पीए रहने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत के प्राचीन प्रांत अवध में अच्छे और मज़बूत बैलों की एक प्रजाति जिसके पट्ठे खेती के लिए बहुत अच्छे होते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गीत जो फागुन के महीने में ब्रज में गाया जाता है

رَسِیْا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِیْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِیْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone