تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس رَس" کے متعقلہ نتائج

رَس رَس

آہستہ آہستہ ، نرمی سے.

رَس رَساتا

رس سے بھرا ، تر و تازہ.

ہَمَہ رَس

بہت سے علوم و فنون پر مبنی ۔

تَہ رَس

تہ تک پہن٘چنے والا، گہرا، عمیق.

ہَتھ رَس

آلۂ تناسل کو ہاتھ سے سہلا کر منی نکالنے کا عمل، جلق، مشت زنی، مٹھولے بازی، ہتھ لس، استمنا بالید

رَس پوہَن

(ہندو) کولھو گاڑنے کے بعد رس بان٘ٹنے کی ایک رسم جو برہمنوں اور برداری میں کولھو چلنے کے پہلے دن ادا کی جاتی ہے.

خَلْیَہ رَس

(حیاتیات) خلیے کے وسطی حصے کے خلیے میں بھرا ہوا رس (انگ : Cell Sap) ان خلیوں کے نخزمایہ مرکزہ اور خلیہ کے علاوہ سبز ماے بھی ہوتے ہیں .

پَن٘چ رَس

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

نُکتَہ رَس

تیز فہم، زیرک، ذکی، نکتے کو پانے والا، نکتہ دان، کلام کی باریکیاں سمجھنے والا، دقیقہ رس

عَرْش رَس

عرش پر پہنچنے والا ، مقبول.

رَس

نباتات اور پھل وغیرہ کا پانی جو عموماً نِچوڑنے سے نکلتا ہے، افشردہ، عصارہ، شیرہ، عرق

رَس بَہْنا

(سالوتری) رک : رس اُتر آنا.

جامَہ رَس

ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی.

ہاس رَس

رک : ہاسی رس ؛ جذبہء ظرافت ، پُرمزاح کیفیت

خانَہ رَس

घर में पकाया हुआ फल, पाल का मेवा।।

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

ہاسی رَس

ہاس رس ، قسم قسم کی ہنسی ۔

ہاسِیا رَس

جذبہء ظرافت ، ذوقِ ظرافت ، پر مزاح کیفیت ۔

ہَرگوری رَس

پارا اور دیگر جڑی بوٹیوں سے تیار کیا ہوا ایک سیندور

ہاسیَہ رَس

(ادب) طنز و مزاح کا ادب

مَعْنیٰ رَس

بات میں معنی نکالنے والا ؛ نکتہ رس ؛ (کنایۃً) تیز فہم ، عقل مند ، دانا ، سیانا ۔

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

شان٘ت رَس

اطمینان ، سكونِ قلب ؛ تسكین ، جمع خاطر.

مادُھرْیَہ رَس

سنسکرت علم بلاغت کی رو سے وصل و ہجر اور حسن و عشق کے جذبات

رَس گُلَّہ

گلاب جامن کی قسم کی سفید رنگ کی مِٹھائی جو دودھ کو پھاڑ کر لڈو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

مُعامَلَہ رَس

معاملہ فہم ، تجربہ کار ، دانا ، نکتہ رس ، بات کی تہہ کو پہنچنے والا ۔

ہَضْمی رَس

(حیاتیات) ہاضمے میں مدد دینے والی رطوبت ، کیمیاوی خمیرہ

ہانْسْیا رَس

(موسیقی) راگ کا وہ کیفیاتی رنگ جسے سن کر انسان کو ہنسی آنے لگے ، ہنسا دینے والا راگ ۔

مِعدی رَس

(حیوانیات) غذا کو معدے میں ہضم کرنے اور عفونت کو زائل کرنے والی رطوبت یا عرق ۔

صُعُود رَس

(نباتیات) پانی اور اس میں حل شدہ معدنی نمکیات کے پودے کے جسم میں اوپر کی جانب چڑھنے کو صعود رس کہتے ہیں

نَل تِہ رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں بادی کے سبب اگلے سموں کے ابھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے زرد پانی رستا رہتا ہے

اِنْتِہا رَس

کسی امر کی غرض و غایت تک پہنچنے والا، بات کی تہ تک غور کرنے والا.

رَس بَکَس ہونا

مٹی خراب ہونا ، ناقدری ہونا.

رَس باقی ہونا

صلاحیت باقی رہنا ، جوش کا کم نہ ہونا.

رَس مارے رَسائن ہو

پارے کو جلاؤ تو چاندی ہو جاتا ہے

سوم رَس

سوم یا سوما بُوٹی کا منشی عرق

نِگاہِ دُور رَس

تجربے اور مشاہدے کی نظر، بصیرت والی نظر، دوربیں نگاہ

رَس دار

وہ نبات یا پھل جس میں سے عرق یا شیرہ وغیرہ نکلے

آنکھوں میں رَس ہونا

نشیلی آںکھ ہونا، پیاری اور دلکش چتون ہونا، لگاوٹ کی نظر ہونا

رَس رَنْگ

محبت کا لطف، پیار کا مزا، محبت میں حاصل ہونے والی راحت اور لطف، محبت کے سیاق میں کیا جانے والا کھیل

پِریم رَس

جذبۂ محبت، محبت کی خاصیت، شراب الفت

رَس کھائے رَسایَن بَنْتی ہے

تکلیف اُٹھانے سے فائدہ ہوتا ہے.

نَو رَس

(ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس

سَب رَس

ہر قسم کا نِچوڑ، جُز، عطر

دَرد رَس

درد جاننے والا، درہ آشنا

رَنگ رَس

لُطف ، مزہ ، لذّت .

مَنزِل رَس

منزل پر پہنچنے والا ؛ مقصد حاصل کرنے والا ۔

حَق رَس

منصف، عادل؛ خدا رسیدہ

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

سُخَن رَس

ذہین، عاقل، فصاحت والا، نظم کے قواعد و اصول کو سمجھنے والا، نظم سمجھنے والا، نثر اور نظم کی اچھی سمجھ رکھنے والا

پیش رَس

وہ پھل جو پیڑ میں سب سے پہلے پکے

رَس بَل

رس سے بھرا ہوا ، رسیلا.

جُز رَس

تہہ تک پہنچنے والا، سیانا، ذہین، زیرک، دانش مند، سمجھدار، ہوشیار، ذکی، فہیم

اَمْرِت رَس

آبِ حیات، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن

پَنْج رَس

رک : پنج رس.

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

مَدھ رَس

شیرینی، مٹھاس

توپ رَس

رک : توپ انداز (۲).

رَس چوب

(نباتات) درخت کے تنے یا شاخ کا وہ بیرونی حِصّہ جو اُس کے دوسرے حِصّوں کے بالمقابل ہلکے رن٘گ کا ہو (گوند یا تیل وغیرہ سے خالی ہونے کے باعث) ؛ چھال ، کچّی لکڑی .

رَس جَس

کسی بل ، زور ، طاقت ، جوش و جذبہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس رَس کے معانیدیکھیے

رَس رَس

ras-rasरस-रस

  • Roman
  • Urdu

رَس رَس کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آہستہ آہستہ ، نرمی سے.

Urdu meaning of ras-ras

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista, narmii se

English meaning of ras-ras

Adverb

  • slowly, gently

रस-रस के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आहिस्ता आहिस्ता, नर्मी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone