تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْد دُکھ" کے متعقلہ نتائج

دَرْد دُکھ

دکھ درد، رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دَرْد دُکھ میں شَریک ہونا

مصیبت کے موقع پر جاکر ہمدردی کرنا

دَرْد دُکھ بَٹانا

ہمدردی کرنا، تکلیف میں غمگساری کرنا، رنج و راحت میں شریک ہونا

دَرْد دُکھ بانٹنا

ہمدردی کرنا، تکلیف میں غمگساری کرنا، رنج و راحت میں شریک ہونا

دُکھ دَرْد

رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دُکھ دَرْد میں شَرِیک ہونا

رنج و غم کا ساتھ دینا ، دکھ بٹانا ، غمخواری کرنا ، ہمدردی کرنا.

دُکھ دَرْد بَھرْنا

رک : دُکھ بَھرنا.

دُکھ دَرْد کو بانٹْنا

رنج و غم میں شریک ہونا ، مصیبت میں ساتھ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْد دُکھ کے معانیدیکھیے

دَرْد دُکھ

dard-dukhदर्द-दुख

وزن : 212

دَرْد دُکھ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • دکھ درد، رنج و غم، تکلیف، مصیبت

شعر

English meaning of dard-dukh

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

दर्द-दुख के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْد دُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْد دُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words