تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ سُکھ" کے متعقلہ نتائج

دُکھ سُکھ

ایک طرف کی خوشی اور رنج رکھنے والے، ہمدرد

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

دُکھ سُکھ بھائی بَہَن ہیں

دُکھ کے ساتھ سُکھ اور سُکھ کے ساتھ دُکھ ضرور ہوتا ہے

دُکھ سُکھ جِیو سے کھاؤ بَھیّا گِھیو سے

زندگی میں دُکھ سُکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن زندگی مزے سے گُزارنی چاہیے.

دُکھ سُکھ پُوچْھنا

حال دریافت کرنا ، احوال پُرسی کرنا.

دُکھ سُکھ بانٹْنا

رنج و راحت میں شریک ہونا ، غم و شادی میں ساتھ دینا.

سُکھ دُکھ

خوشی اور غم، راحت اوردرد، آرام ور تکلیف

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

سُکھ میں رَب کو یاد کرے تو دُکھ کاہے ہو

اگر آرام کے زمانے میں خدا کو یاد کریں تو کبھی تکلیف نہ ہو .

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

دُکھ کا ایک ، سُکھ کے سَو

مصیبت میں ایک آدمی بھی مشکل سے ساتھ دیتا ہے زمانۂ آسائش میں سیکڑوں دوست بن جاتے ہیں.

سُکھ دُکھ میں جو رَہے سَہائی سَجَن واوا بولیں بھائی

دوست وہی ہے جو دکھ درد میں کام آئے ، دوست وہی ہے جو ہر حالت میں کام آئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ سُکھ کے معانیدیکھیے

دُکھ سُکھ

dukh-sukhदुख-सुख

اصل: ہندی

وزن : 22

دُکھ سُکھ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ایک طرف کی خوشی اور رنج رکھنے والے، ہمدرد

اسم، مذکر

  • رنج و راحت، غم و شادی

شعر

English meaning of dukh-sukh

Adjective, Masculine

  • pain and pleasure, ups and downs of life, vicissitudes of fortune

Noun, Masculine

  • pain and pleasure, sorrow and prosperity

दुख-सुख के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • एक तरफ़ का आनंद और दुःख रखने वाले, शुख

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रंज-ओ-राहत, दुःख और समृद्धि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ سُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ سُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words