تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکھا" کے متعقلہ نتائج

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مُکھامَیہ

مُکھاری

(موسیقی) گانے والی عورت، بھیرو ٹھاٹھ کا ایک راگ

مُکھاگْنی

مُکھاروِند

کمل کی مانند خوبصورت چہرہ، کمل جیسا چہرہ

چَنْد مُکھا

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

سُر مُکھا

(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

دو مُکھا سَبَد

ذومعنی لفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھا کے معانیدیکھیے

مُکھا

mukhaaमुखा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

مُکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mukhaa

Noun, Masculine

  • large fly, horsefly, gadfly

मुखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी मक्खी, नीले रंग की बड़ी मक्खी

مُکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone