تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو مُکھ" کے متعقلہ نتائج

چَو مُکھ

چو طرفہ، چاروں طرف

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

چَو مُکھی

چومکھا (رک) کی تانیث.

چَو مُکھی لَڑْنا

چومکھا لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو مُکھ کے معانیدیکھیے

چَو مُکھ

chau-mukhचौ-मुख

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَو مُکھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چو طرفہ، چاروں طرف
  • چار منھ کا، چار نوکوں والا (تیر)
  • چار بتیوں والا (چراغ)، ایسا چراغ جس میں چار بتیاں جلانے کی جگہ ہو

Urdu meaning of chau-mukh

  • Roman
  • Urdu

  • chautarafa, chaaro.n taraf
  • chaar mu.nh ka, chaar noko.n vaala (tiir
  • chaar battiiyo.n vaala (chiraaG), a.isaa chiraaG jis me.n chaar battiyaa.n jalaane kii jagah ho

English meaning of chau-mukh

Adverb

  • having four dimension
  • four-faced
  • arrow with with four sharp knives

चौ-मुख के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चार मुँह का, चार नोकों वाला, चौतरफ़ा, चार बत्तीयों वाला (चिराग़), ऐसा चिराग़ जिस में चार बत्तियां जलाने की जगह हो
  • चारों ओर; चारों तरफ़; चतुर्दिक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَو مُکھ

چو طرفہ، چاروں طرف

چَو مُکھا

پٹا بازی کا وہ ہاتھ جو چاروں طرف اس طرح پھیرا جائے کہ کسی طرف سے حریف قابو نہ پائے، وہ پھکڑ باز جو ایک اکیلا چار کو جواب دے، چارمنھ کا، چار نوکوں والا (تیر)، چوطرفہ

چَو مُکھی

چومکھا (رک) کی تانیث.

چَو مُکھی لَڑْنا

چومکھا لڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو مُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو مُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone