تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہمَل کے معانیدیکھیے
مُہمَل کے اردو معانی
صفت
- چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ
- (مجازاً) بے مطلب، بے مفہوم، بے معنی، مبہم، لا یعنی
- بیہودہ، پوچ، لغو، بے سروپا
- سست، مجہول، کاہل، بیکار، نکما، ناکارہ، فضول، عضو معطل یا زائد
- (قواعد) ایسا لفظ جس کے کوئی معنی نہ ہوں، جو کسی لفظ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے جیسے: کھانا وانا، روٹی ووٹی میں وانا اور ووٹی
- لفظ یا حرف جو نقطہ دار نہ ہو، مہملہ
English meaning of muhmal
Adjective
- left alone, neglected
- ungoverned, not managed or directed
- not used, obsolete
- (Metaphorically) of no signification, without meaning (a word, &c.), meaningless, senseless, absurd, nonsensical
- silly
- used improperly
- without a diacritical point, unpointed (a letter)
- (in Gram.) not governing
- a buffoon
- an unpointed letter
मुहमल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अर्थहीन, बेईमानी, व्यर्थ, बेकार, वह व्यक्ति जिसका कोई एतिबार न हो।
- निरर्थक, बेमानी, व्यर्थ, बेकार, लफंगा, वेएतिवार, बकवास ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہمَل)
مُہمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔