تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحاسَبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسَبَہ کے معانیدیکھیے
مُحاسَبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح
مثال - ایک اہل کار پر ساٹھ ہزار کا محاسبہ معاف کیا اور بیس ہزار روپے نقد دیا ۔ (۱۸۶۵ ، خطوط غالب ، ۲۰۵) وہ محاسبہ ضرور لیں گے پھر جو دینا پڑا تو ملزم بھی ہوئے اور مال بھی گیا۔ (۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا، ۱ : ۹۶۳) - مرکزی حکومت کے حسابات کا آزادانہ محاسبہ ہوگا
- حساب کے متعلق پوچھ گچھ، بازپرس، مواخذہ
شعر
کیا ہے میں نے خود اپنا محاسبہ اکثر
تمیز مجھ میں اسی تجربے سے آئی ہے
ہر عمل کا محاسبہ کر لے
پاس آتی ہوئی قضا سے ڈر
گویا محاسبہ مجھے دینا تھا عشق کا
اس طور دل سی چیز کو میں نے لگا دیا
English meaning of muhaasba
Noun, Masculine
-
computation, settlement or audit of account, calculation, account
Example - Markazi hukumat ke hisab ka aazadana muhasba hoga
- calling to account, seeking explanation
मुहासबा के हिंदी अर्थ
مُحاسَبَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحاسَبَہ)
مُحاسَبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔