تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں" کے متعقلہ نتائج

جِگَر

وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی

جاگِیر

متمکن، جگہ لینے والا، ٹھہرا ہوا

جِگَر سا

جگر چھیلنے والا، تکلیف اور رنج دینے والا

جِگَر دار

دل گردے والا، جری، بہادر

جِگَر گاہ

جگرکی جگہ، وہ جگہ جہاں کلیجہ ہوتا ہے

جِگَر رِیش

جس کا دل دکھا ہوا ہو، رنجیدہ، درد مند

جِگَر تاب

کلیجہ گرم کرنے والا، کلیجے کی روشنی

جِگَر گِیر

جگرپکڑنے والا، دل موہ لینے والا، دل چسپ

جِگَر سوزی

جگرسوز کا اسم کیفیت، کلیجہ جلانا،غم اٹھانا، ہمدردی کرنا

جِگَر گُوں

کلیجی کے رنگ کا، سیاہی مائل سرخ، کلیجیہ

جِگَر کِیڑا

مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی

جِگَر گُداز

جگر پگھلانے والا

جِگَر داری

جگر دار کا اسم کیفیت، دلیری، بہادری، جراٗت

جِگَر کاوی

کلیجہ کھودنا

جِگَر پارَہ

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر

جِگَر جَلی

جِگَر جَلا

دل جلا، جگر سوختہ

جِگََر آلُوْد

(وہ چیزجس میں) جگر یا خون جگر شامل ہو، خون آلود، خون میں لتھڑا ہوا

جِگَر چاک

جس کا کلیجہ چاک ہو، دل شکستہ، غمگین

جِگَر خوار

جگر کھانے والا، جو جگر کھائے، غ٘مناک

جِگَر کَشِیْد

(حیاتیات) کلیجی کاعرق جو طبعی طریقےسےحاصل کیا گیا ہو

جِگَر بَندی

فرزندی، پیارا ہونا ،نور نظر ہونا

جِگَر شِگاف

(بانک) چھری سے وار کرنے کا ایک طریقہ

جِگَر دوز

دل پر اثر کرنے والا، دل میں پیوست ہونے والا، کرب انگیز، تکلیف دہ

جِگَر فِگار

جگر افگار، جس کا کلیجہ زخمی ہو

جِگَر دِل

جِگَر ہونا

حوصلہ ہونا، ہمت ہونا

جِگَر اَفگار

جِگَر تابی

جگر تاب کا اسم کیفیت، کلیجہ گرم کرنا

جِگَر دیکْھنا

حوصلہ دیکھنا، ہمت کا اندازہ کرنا

جِگَر کَرنا

حوصلہ کرنا، ہمت سے کام لینا

جِگَر خواری

جگرخوارکا فعل، کچا کلیجہ کھانا

جِگَر سے

حوصلہ سے، دم خم کے ساتھ

جِگَر پانا

حوصلہ ہونا، ہمت ہونا

جِگَر خَراش

کلیجے پرخراش ڈالنے والا، جگر پراثرکرنےوالا، صدمہ ورنج دینے والا، درد ان٘گیز، جگر چھیلنے والا، جیسے نالۂ جگر خراش، جگر خون کردینا، صدمہ روحانی پہنچانا

جِگَر چاکی

جگر چاک کا اسم کیفیت، دل شکستگی، زخمی

جِگَر سوز

(کسی کی خیر خواہی میں) دل جلانے والا، ہمدرد، دل سوز، غم خوار، مشفق

جِگَر بُھنْنا

جگرجلنا

جِگَر جَلْنا

غصہ آنا، افسوس ہونا

جِگَر چھاننا

(کسی کا) دل یا جگر چھلنی کر دینا یا مشبک کر دینا

جِگَر دَہَلنا

کانپنا، خوف کرنا، ڈونا، بہت خوف کھانا

جِگَر رَکھنا

حوصلہ رکھنا، ہمت پانا

جِگَر خَراشی

جگر خراش کا اسم کیفیت، سخت روحانی تکلیف

جِگَر کاٹْنا

۔ایسی مہلک چیز کھلانا جس سے کلیجہ کٹ کر خون ہوجائے یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے

جِگَر بَند

(لفظی) دل تلّی پھیپھڑے اور کلیجے کا مجموعہ

جِگَر چِھلْنا

دل کو صدمہ پہنچنا، جگر پر اثر ہونا

جِگََرکا ٹُکْڑا

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، جگر پارہ، (مجازاََ) پیارا بیٹا

jaeger

شِکاری

جِگَر پُھنْکْنا

جگر جلنا

جِگَر شَق کَرنا

(کسی چیز کو) بیچ میں سے چیرنا، ٹکڑے کرنا،ح صوں میں تقسیم کرنا

جِگَر داغ ہونا

کلیجے پر داغ ہونا، بہت زیادہ رنجیدہ ہونا

جِگَر جَلانا

کما ل صدمہ پہنچانا/ بہت زیادہ رنج دینا۔

جِگَر شَق ہونا

رک : جگر پھٹ جانا۔

جِگَر ٹُکْڑے کَرنا

بہت زیادہ صدمہ پہنچانا، دکھ دینا

جِگَر ٹُکْڑے ہونا

۔کلیجا پاش پاش ہونا۔ رنج یا صدمہ یا کسی چیز کی تیزی سی۔ ؎

جِگَر میں چھیْد پَڑْنا

رک : جگر میں چھید ہونا۔

جِگَر اُچَھلنا

(کنایۃً) جگر پر صدمہ ہونا، خوف طاری ہونا، دل پریشان ہونا

جِگَر گوشَہ

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر

جِگَر دو ٹُکْڑے ہونا

کمال روحی صدمہ ہونا

جِگَر میں لَوْ بَھڑَکنا

جگر جلنا ، جگرمیں آگ لگنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے معانیدیکھیے

مِیاں

miyaa.nमियाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: طنزاً تعظیماً بقالی ہندو لکھنؤ

مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
  • شوہر ، خاوند ، خصم ۔
  • کلمہء محبت و شفقت برائے اطفال ، صاحبزادے ، ننھے ، منا ، پیارے ، بیٹا ، جانی ؛ جیسے : میاں آوے دوروں سے گھوڑے باندھوں کھجوروں سے
  • بزرگ اپنے سے کم عمر کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
  • صاحب ، جناب کی جگہ ، ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں ۔
  • شاعروں کے تخلص پر تعظیم کے لیے بڑھاتے ہیں ؛ جیسے : میاں ناسخ ، میاں مصحفی ، میاں جراء ت ، میاں عشق
  • ۔ ۶۔ پیارے ، محبوب ، دلبر ، دلربا ، جاناں (عموماً قدیم شعرا معشوق کے لیے استعمال کرتے تھے) ۔
  • استاد ، معلّم ، مدرّس ، پڑھانے والا ، ملا
  • آقا زادہ ، مخدوم زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، صاحب عالم ، کنور ۔
  • پہاڑی راجپوت ، راجاؤں کے خاندانی لوگ ، ٹھاکر ، شہزادے ، شاہی خاندان کے لوگ
  • ۔ (ہندو) لااُبالی مزاج والا مسلمان ، بے پروا مزاج ، مولا دولا (طنزاً) جیسے : ان کے خرچ کا کیا ٹھکانا ہے ، میاں لوگ ہیں
  • بیوقوف مسلمان ، مورکھ ، دیوانہ ، باؤلا (طنزاً) جیسے : ایک تو میاں ہی تھے دوجے کھائی بھنگ
  • ۔ (بقال) عام مسلمان ، ترک ، ملا (جو سادات اور پیران طریقت میں سے نہیں لیکن معزز لقب سمجھ کر اختیار کرتے تھے ؛ جیسے : میاں چراغ محمد صاحب وغیرہ) ۔
  • ۔ (لکھنؤ) ماہر فن موسیقی ، پکا گوّیا ، کلانوت ، مراثی ، ڈوم
  • ۔ بعض علاقوں میں بچے باپ کو بھی کہتے ہیں ۔
  • ۔ (طنزاً) صاحب ، جناب (خطاب کا کلمہ)
  • ۔ (تعظیماً) بزرگ ہستی ؛ پیرانِ طریقت اور پیرزادوں کے نام سے پہلے ۔
  • (مجازاً) مرشد ، پیر ۔
  • عام درویشوں ، فقیروں کے لیے مستعمل ۔
  • معمولی گداگروں کے لیے مستعمل ۔
  • ۔ (تعظیماً) سادات کے نام کے بعد۔
  • غیر مسلم (عموماً امرا) اپنے نام سے پہلے معزز گرداننے کے لیے لکھتے تھے
  • مراد: اللہ تعالیٰ
  • (میران بمعنی سردار کا مخفف) مذکر۔ ۱۔شوہر۔ خاوند۔ (مراۃ العروس) کوئی بہو ایسی نہ ہوگی جس کا میاں کماؤ ہو اور وہ ساس نندوں میں رہنا پسند کرے۔ ۲۔صاحب جناب کی جگہ۔ ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔

صفت

  • میان کا مخفف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miyaa.n

Noun, Masculine

  • a formal title and family name
  • father
  • husband
  • master, lord
  • Sir, Mr

Adjective

  • between

मियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री का पति, स्वामी, मालिक सादात यानी सय्यद बिरादरी के पुरुषों के नाम के बाद लगाया जानेवाला आदरसूचक शब्द
  • ग़ैर मुस्लिम कुलीन वर्ग के लोग भी नाम से पहले लिखते थे
  • कुछ इलाक़ों में बच्चे बाप को भी कहते हैं
  • अल्लाह
  • मुर्शिद, पीर
  • संगीतज्ञ, मिरासी, डोम
  • मूर्ख, दीवाना, बावला जैसे : एक तो मियां ही थे दूजे खाई भंग
  • मीरान अर्थात सरदार का संक्षिप्त रूप
  • आक़ा, मालिक, हाकिम, सरदार, बुज़ुर्ग, वाली वारिस
  • उस्ताद, पढ़ाने वाला, मुल्ला
  • पहाड़ी राजपूत, राजाओं के ख़ानदानी लोग, ठाकुर, शहज़ादे, शाही ख़ानदान के लोग
  • मुसलमानों में एक संबोधन; महाशय
  • भिक्षु
  • शाइरों के तख़ल्लुस पर आदर के लिए बढ़ाते हैं , जैसे : मियां नासिख़, मियां मुसहफ़ी, मियां जुराअत, मियां इशक़

विशेषण

  • 'मियान' का लघु

مِیاں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone