تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جِگَر کَرنا

حوصلہ کرنا، ہمت سے کام لینا

جِگَر لَہُو کَرنا

۔ہمّت توڑ دینا۔ کمال صدمہ پہنچانا۔ ؎

جِگَر پَتَّھر کَرنا

دل کڑا کر لینا ، شدت سے ضبط کرنا .

جِگَر چاک کَرنا

جگر چاک ہونا کا تعدیہ

جِگَر ٹُکْڑے کَرنا

بہت زیادہ صدمہ پہنچانا، دکھ دینا

جِگَر کَباب کَرنا

دل جلانا

جِگَر شَق کَرنا

(کسی چیز کو) بیچ میں سے چیرنا، ٹکڑے کرنا،ح صوں میں تقسیم کرنا

جِگَر کے ٹُکْڑے کَرنا

رک : جگرٹکڑے کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر کَرنا کے معانیدیکھیے

جِگَر کَرنا

jigar karnaaजिगर करना

محاورہ

مادہ: جِگَر

  • Roman
  • Urdu

جِگَر کَرنا کے اردو معانی

  • حوصلہ کرنا، ہمت سے کام لینا

Urdu meaning of jigar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hauslaa karnaa, himmat se kaam lenaa

English meaning of jigar karnaa

  • to courage, to daresay, to dare, to presume, to pretend

जिगर करना के हिंदी अर्थ

  • साहस करना, हिम्मत से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِگَر کَرنا

حوصلہ کرنا، ہمت سے کام لینا

جِگَر لَہُو کَرنا

۔ہمّت توڑ دینا۔ کمال صدمہ پہنچانا۔ ؎

جِگَر پَتَّھر کَرنا

دل کڑا کر لینا ، شدت سے ضبط کرنا .

جِگَر چاک کَرنا

جگر چاک ہونا کا تعدیہ

جِگَر ٹُکْڑے کَرنا

بہت زیادہ صدمہ پہنچانا، دکھ دینا

جِگَر کَباب کَرنا

دل جلانا

جِگَر شَق کَرنا

(کسی چیز کو) بیچ میں سے چیرنا، ٹکڑے کرنا،ح صوں میں تقسیم کرنا

جِگَر کے ٹُکْڑے کَرنا

رک : جگرٹکڑے کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone