تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر دوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر دوز کے معانیدیکھیے
جِگَر دوز کے اردو معانی
صفت
- دل پر اثر کرنے والا، دل میں پیوست ہونے والا، کرب انگیز، تکلیف دہ
شعر
دل میں پیوست نہ ہو جو وہ نظر ہی کیا ہے
تیر ترکش میں اگر ہو تو جگر دوز تو ہو
जिगर-दोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिल पर असर करने वाला, दिल में प्रवेश करने वाला, तकलीफ़दह, दर्दनाक, खेदजनक, कष्टदायक, पीड़ायुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر دوز)
جِگَر دوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔