تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر گُداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر گُداز کے معانیدیکھیے
جِگَر گُداز کے اردو معانی
صفت
- جگر پگھلانے والا
- حوصلہ شکن، ہمت توڑنے والا
- نہایت درد ناک (آہ و غیرہ)
شعر
فغان و اشک و آہ کا جگر گداز سلسلہ
بلطف کردگار ہے زمیں سے آسمان تک
حسن یہاں نظر فریب درد یہاں جگر گداز
ہائے کہ مٹ گیا نشورؔ جلوۂ بے ثبات پر
جگر گداز معانی سمجھ سکو تو کہوں
قضا و قدر زمانی سمجھ سکو تو کہوں
English meaning of jigar-gudaaz
Adjective
- heart-melting
- courage-breaking, discouraging, daunting
- very painful
जिगर-गुदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिगर पिघलाने वाला
- उत्साह भंग करने वाला, हिम्मत तोड़ने वाला
- अत्यधिक पीड़ादायक (खेद आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر گُداز)
جِگَر گُداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔