تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mire" کے متعقلہ نتائج

mire

دُلْدُل

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

میرِیں

رک : میری

مَرے

مرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

mare

گھوڑی

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مارا

وار، حملہ، مار دھاڑ

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

mere

مَحْض

مِرے اَللہ

ایسے وقت مستعمل جب کوئی مصیبت آ پڑی ہو ۔

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِیرا

مَیل، کثافت

mirepoix

تلی یا سکی ہوئی ترکاریوں کی قا شیں جو عموماً ساس (چٹنیوں ) وغیرہ میں ملائی جاتی ہیں۔.

مَیرا

زراعت: ایسی زمین جس میں مٹّی اور ریت کے اجزا یکساں مقدار میں ہوں (کپاس وغیرہ کے لیے زرخیز سمجھی جاتی ہے)

مِیرَہ

خوراک، کھانا، غذا، کھانے کی کوئی چیز

made

بنا ہوا

مَرِّی

طاعون ، وبا ؛ وبائے عام جیسے ہیضہ ، چیچک وغیرہ ۔

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مِرَّہ

(طب) غیر طبعی صفرا یا سوداء

مَرَّہ

ایک بار ، ایک دفعہ

مادی

منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

مادا

mede

تواریخ: ہند یورپی نسل کی قوم ماد کا آدمی جس نے ساتویں صدی ق م میں فارس میں ایک سلطنت قائم کی تھی، ماد ۔.

مادَہ

مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے

مادِّی

مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی

مَدّا

سستا، ارزاں، کم قیمت

مَدّے

(بقالی) بابت، حساب

مَدّی

ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔

مِدّی

پیپ والا ۔

میرِیاں

میری ، اپنی ، خود کی ۔

مِراء

خودنمائی ؛ فساد ، جھگڑا ، جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ۔

midi

عموماً پنڈلی تک پہنچنے والی ایک پوشاک ، سایہ وغیرہ۔.

مادَّہ

کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے

مِدَّہ

زخم کا مواد ، پیپ ، ریم

مَدَّہ

الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

ماندی

تھکی ہوئی ، مضمحل ؛ علیل ، بیمار ؛ کمزور.

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

مِعْدی

معدہ سے منسوب یا متعلق، معدے کا

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مَیڑا

ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

ماڑا

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

میرے ہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

mire کے لیے اردو الفاظ

mire

maɪər

mire کے اردو معانی

اسم

  • دلدل
  • گِلابہ
  • کیچڑ
  • کیچ
  • چہلا
  • پانکا
  • جابہ
  • گارے جیسی نرم زمین

فعل

  • دلدل میں پھنسنا یا دھنسنا (جیسے کسی گاڑی کا)
  • دلدل میں پھنسانا
  • کیچڑ میں لَت پَت کرنا
  • کیچڑ ملنا
  • کیچڑ میں پھنسنا
  • آگے بڑھنے کے قابل نہ رہنا

mire के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दलदल
  • गिलाबा
  • कीचड़
  • कीच
  • चिहला
  • पाँका
  • जाबा
  • गारे जैसी नर्म ज़मीन

क्रिया

  • दलदल में फँसना या धँसना (जैसे किसी गाड़ी का)
  • दलदल में फँसाना
  • कीचड़ में लत-पत करना
  • कीचड़ मलना
  • कीचड़ में फँसना
  • आगे बढ़ने के क़ाबिल न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mire)

نام

ای-میل

تبصرہ

mire

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone