تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرُو" کے متعقلہ نتائج

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میرُو کے معانیدیکھیے

میرُو

meruuमेरू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: فلکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

میرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت
  • (فلکیات) قطب شمالی ؛ محور ، دھرا
  • جیے مالا کے بیچ کا بڑا دانہ جو اور سب دانوں کے اوپر ہوتا ہے ، تسبیح کا پہلا دانہ یعنی امام
  • ڈونگر ، پہاڑ

Urdu meaning of meruu

  • Roman
  • Urdu

  • (hanuud) ek farzii pahaa.D ka naam jo hinduu dev maalaa me.n arsh ialaahii samjhaa jaataa hai aur sone ka kahaa jaataa hai niiz ek kaahistaanii ilaaqa jo himaalyaa pahaa.D ke shumaal me.n hai, samiiro, samiir parbat
  • (falakiyaat) qutab-e-shimaalii ; mahvar, dharaa
  • jii.e maalaa ke biich ka ba.Daa daana jo aur sab daano.n ke u.upar hotaa hai, tasbiih ka pahlaa daana yaanii imaam
  • Dongar, pahaa.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone