تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرئی" کے متعقلہ نتائج

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

نا مَرئی

نظر نہ آنے والا ، جو چیز دکھائی نہ دے ، جس کا ادراک قوت باصرہ سے نہ ہو سکے ، غیرمرئی ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرئی کے معانیدیکھیے

مَرئی

mar.iiमरई

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رأى

  • Roman
  • Urdu

مَرئی کے اردو معانی

 

  • جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

Urdu meaning of mar.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jo dekhne me.n aa.e, vo jise dekh sakii.n, dekhaa hu.a

मरई के हिंदी अर्थ

 

  • जो देखने में आए, वह जिसे देख सकें, देखा हुआ

مَرئی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

نا مَرئی

نظر نہ آنے والا ، جو چیز دکھائی نہ دے ، جس کا ادراک قوت باصرہ سے نہ ہو سکے ، غیرمرئی ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone