تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرَّہ

ایک وقت ؛ ایک باری ، ایک دفعہ یا مرتبہ

مَرہ

(طب) جس کی آنکھیں دُکھ رہی ہوں نیز کمزور

مُرَّہ

کڑوا ، تلخ ۔

مِرَّہ

(طب) غیر طبعی صفرا یا سوداء

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَرِہُ الفُواد

(طب) بیمار ، کمزور ، کمزور دل

مُرہا

وہ شخص جس کے ماں باپ مر گئے ہوں، یتیم و یسیر

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مُرہی

بل ، خم ، پیچ ؛ مروڑی ، اینٹھن ، تشنج

مِرَّۂ سَودا

(طب) غیر طبعی سوادء ، خالص سوداء ۔

مِرَّۂ صَفرا

(طب) وہ غیر طبعی صفرا جو رقیق بلغم کے ساتھ مل جاتا ہے ، صفرائے خالص ۔

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہون مِنَّت

ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا

مُرہَن

تمباکو کا چورا، سوکھا ہوا اور کٹا ہوا تمباکو، عمدہ تمباکو، بھک

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہم کی بتّی

دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے

مرہم لگنا

زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مُرہَری

ایک چھوٹی سی بیل جو زمین پر پھیلتی ہے اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، بیل دوا کے کام آتی ہے

مَرہَٹَن

مرہٹا عورت ؛ مرہٹا (رک) کی تانیث ۔

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرہُونا

۔بہادرہونا۔دلیرہونا۔؎

مَرْہُون

گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَرہُون ہونا

احسان مند ہونا ، محتاج ہونا ۔

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مَرہونِ لُطف

مہربانی کا احسان مند ، ممنون کرم ۔

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مرہٹوں کی حکومت

مرہٹا قوم کی سلطنت

مَرہِیطُس

(طب) دواء ً مستعمل ایک سیاہ پتھر جس پر خطوط ہوتے ہیں وزن میں ہلکا ہوتا ہے ، بعض کا رنگ لاجوردی ہوتا ہے ، تین جو کے وزن برابر پینے سے دل کا درد جاتا رہتا ہے

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

مَرْہَٹی مَچانا

rob, plunder

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

مرِہوں پر ٹرِہوں ناہی

مر جاؤں پر اپنی بات سے نہ ٹلوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَّہ کے معانیدیکھیے

مَرَّہ

marraमर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَرَّہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک بار ، ایک دفعہ
  • ایک وقت ؛ ایک باری ، ایک دفعہ یا مرتبہ

Urdu meaning of marra

  • Roman
  • Urdu

  • ek baar, ek dafaa
  • ek vaqt ; ek baarii, ek dafaa ya martaba

English meaning of marra

Adverb

  • once, one time or turn

मर्रा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक समय, एक बारी, एक दफ़ा या मर्तबाम एक बार

مَرَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرَّہ

ایک وقت ؛ ایک باری ، ایک دفعہ یا مرتبہ

مَرہ

(طب) جس کی آنکھیں دُکھ رہی ہوں نیز کمزور

مُرَّہ

کڑوا ، تلخ ۔

مِرَّہ

(طب) غیر طبعی صفرا یا سوداء

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَرِہُ الفُواد

(طب) بیمار ، کمزور ، کمزور دل

مُرہا

وہ شخص جس کے ماں باپ مر گئے ہوں، یتیم و یسیر

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مُرہی

بل ، خم ، پیچ ؛ مروڑی ، اینٹھن ، تشنج

مِرَّۂ سَودا

(طب) غیر طبعی سوادء ، خالص سوداء ۔

مِرَّۂ صَفرا

(طب) وہ غیر طبعی صفرا جو رقیق بلغم کے ساتھ مل جاتا ہے ، صفرائے خالص ۔

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہون مِنَّت

ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا

مُرہَن

تمباکو کا چورا، سوکھا ہوا اور کٹا ہوا تمباکو، عمدہ تمباکو، بھک

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہم کی بتّی

دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے

مرہم لگنا

زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مُرہَری

ایک چھوٹی سی بیل جو زمین پر پھیلتی ہے اس کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، بیل دوا کے کام آتی ہے

مَرہَٹَن

مرہٹا عورت ؛ مرہٹا (رک) کی تانیث ۔

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرہُونا

۔بہادرہونا۔دلیرہونا۔؎

مَرْہُون

گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَرہُون ہونا

احسان مند ہونا ، محتاج ہونا ۔

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مَرہونِ لُطف

مہربانی کا احسان مند ، ممنون کرم ۔

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مرہٹوں کی حکومت

مرہٹا قوم کی سلطنت

مَرہِیطُس

(طب) دواء ً مستعمل ایک سیاہ پتھر جس پر خطوط ہوتے ہیں وزن میں ہلکا ہوتا ہے ، بعض کا رنگ لاجوردی ہوتا ہے ، تین جو کے وزن برابر پینے سے دل کا درد جاتا رہتا ہے

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

مَرْہَٹی مَچانا

rob, plunder

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

مرِہوں پر ٹرِہوں ناہی

مر جاؤں پر اپنی بات سے نہ ٹلوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone