تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماندَہ کے معانیدیکھیے
ماندَہ کے اردو معانی
صفت
- تھکا ہوا، مضمحل، خستہ
- باقی بچا ہوا، پیچھے رہا ہوا
- پسِ پشت پڑا ہوا، نظر انداز کرنے کے قابل
- پانے سے قاصر، مجبور
- بچا ہوا، رہا ہوا، (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
شعر
تھکا ماندہ جو میں لوٹوں کہیں سے
تو دروازے کی کنڈی کھول دینا
اٹھایا اک قدم تو نے نہ اس تک
بہت اپنے کو ماندہ کر لیا کیا
میں کہ ہوں ایک تھکا ہارا اور ماندہ شخص
میری انا کہتی ہے میرے مقابل ہو
English meaning of maa.nda
Adjective
- fatigued, tired, weary, languid
- left, left behind, remaining
- ailing, indisposed
माँदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थका हुआ, उदास, खंडित
- बाक़ी बचा हुआ, पीछे रहा हुआ
- पीठ-पीछे पड़ा हुआ, उपेक्षा करने के योग्य
- पाने से मजबूर, मजबूर
- बचा हुआ, रहा हुआ, (समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त)
ماندَہ کے قافیہ الفاظ
ماندَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماندَہ)
ماندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔