تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدّی" کے متعقلہ نتائج

مَدّی

ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔

مِدّی

پیپ والا ۔

مَدّی اَصوات

وہ مصمتہء اصوات جن میں سانس یا ہوا کو باہر دیر تک نکالتے رہ سکتے ہیں ۔

مَدّی مَزاحَمَت

جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے (friction Tidal) ۔

مَدِینَۃُ النَّبی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا شہر

مَدِینَۃُ الزَّہرَہ

قرطبہ کے اموی خلفا کا دارالسلطنت

مَدِینَۃُ السَّلام

سلامتی کا شہر

مَدِیَہ

مویشیوں میں مادہ نسل

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

مَدِیحَہ

تعریف، ستائش، ثنا

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُدِیرِ اَعلیٰ

سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر

مَدِینَہ مُنَوَّرَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی معروف نام

مَدِینَۃُ القَیُّوم

مصر کے صوبہ القیوم کا ایک شہر جو بحر یوسف پر واقع ہے

مُدِیرانَہ

مدیر جیسا ، مدیر کے انداز کا ، مدیر کی مانند ، ایڈیٹری کا ۔

مُدَیَّر

گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔

مَدِینَۃُ الاَولِیا

ولیوں کا شہر

مَدِینَۃُ الحُکَما

حکیموں کا شہر

مَدِینۃُ الحُکَماء

۔مذکر۔شہرایتنھز جو ملک یونان کا دارالخلافہ ہے۔افلاطون ۔ارسطو۔سقراط۔بقراط یہیں ہوئے ہیں۔

مَدِینَۃُ الاِسْلام

The city of peace (Islam) Baghdad

مَدِینَۃُ العِلم

علم کا شہر

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مَدیَن

جوانی

مَدِینی

مدینہ کے سوا کسی اور شہر کا باشندہ (مدینہ کے باشندے کو مدنی کہتے ہیں)

مَدِینا

رک : مدینہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَدِیا

(ہنود) چنک بٹیر کی مادہ (عموماً کسی بھی مادہ جانور یا پرندے کے لیے مستعمل ؛ جیسے : مدیا کبوتر)

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مَدِید

کھینچا ہوا

مَدِیح

جس کی تعریف و ستائش کی گئی ہو، ممدوح

مَدیَنی

مدین (۲) سے منسوب ، مدین کا باشندہ یا کوئی چیز وغیرہ

مُدِیم

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے

مُدِیر

گھمانے والا

مُدِیوں

۔(ع)مذکر۔قرضدار۔مقروض۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

مَدیُون

جس کے ذمے کوئی قرض ہو، جس پر کوئی مال لازم ہو، قرض دار، مقروض

مَدِیح خواں

مدحت سرا ، تعریف و ستایش کرنے والا ، مدح خواں ۔

مَدِیحَت

تعریف و توصیف ، مدح سرائی ، مدحت ۔

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مُدِیرِ مَسْؤُل

वह संपादक जो अख्बार के मज्मूनों का उत्तरदायी हो, समाचार संपादक ।

مَدیُون نادار

(قانون) ایسا مقروض جس کا دیوالہ نکل گیا ہو

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُدِیرِ مُخابَرات

news editor

اِسْہالِ مِدّی

(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّی کے معانیدیکھیے

مَدّی

maddiiमद्दी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَدّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔

صفت

  • مد یا مدہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل مد و جزر سے متعلق یا منسوب ، جو اربھاٹے کا (Tidal)

Urdu meaning of maddii

  • Roman
  • Urdu

  • ek bahut ba.De daraKht ka naam jo Khair ya shiisham kii qasam se bataayaa jaataa hai
  • mad ya midda (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; taraakiib me.n mustaamal mad-o-jazar se mutaalliq ya mansuub, jo arbhaaTe ka (Tidal)

English meaning of maddii

Noun, Masculine

  • a kind of large tree

Adjective

  • tidal

मद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत बड़े दरख़्त का नाम जो ख़ैर या शीशम की क़सम से बताया जाता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدّی

ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔

مِدّی

پیپ والا ۔

مَدّی اَصوات

وہ مصمتہء اصوات جن میں سانس یا ہوا کو باہر دیر تک نکالتے رہ سکتے ہیں ۔

مَدّی مَزاحَمَت

جس کی وجہ سے زمین کی روزانہ گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے (friction Tidal) ۔

مَدِینَۃُ النَّبی

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا شہر

مَدِینَۃُ الزَّہرَہ

قرطبہ کے اموی خلفا کا دارالسلطنت

مَدِینَۃُ السَّلام

سلامتی کا شہر

مَدِیَہ

مویشیوں میں مادہ نسل

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

مَدِیحَہ

تعریف، ستائش، ثنا

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُدِیرِ اَعلیٰ

سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر

مَدِینَہ مُنَوَّرَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی معروف نام

مَدِینَۃُ القَیُّوم

مصر کے صوبہ القیوم کا ایک شہر جو بحر یوسف پر واقع ہے

مُدِیرانَہ

مدیر جیسا ، مدیر کے انداز کا ، مدیر کی مانند ، ایڈیٹری کا ۔

مُدَیَّر

گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔

مَدِینَۃُ الاَولِیا

ولیوں کا شہر

مَدِینَۃُ الحُکَما

حکیموں کا شہر

مَدِینۃُ الحُکَماء

۔مذکر۔شہرایتنھز جو ملک یونان کا دارالخلافہ ہے۔افلاطون ۔ارسطو۔سقراط۔بقراط یہیں ہوئے ہیں۔

مَدِینَۃُ الاِسْلام

The city of peace (Islam) Baghdad

مَدِینَۃُ العِلم

علم کا شہر

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مَدیَن

جوانی

مَدِینی

مدینہ کے سوا کسی اور شہر کا باشندہ (مدینہ کے باشندے کو مدنی کہتے ہیں)

مَدِینا

رک : مدینہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَدِیا

(ہنود) چنک بٹیر کی مادہ (عموماً کسی بھی مادہ جانور یا پرندے کے لیے مستعمل ؛ جیسے : مدیا کبوتر)

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مَدِید

کھینچا ہوا

مَدِیح

جس کی تعریف و ستائش کی گئی ہو، ممدوح

مَدیَنی

مدین (۲) سے منسوب ، مدین کا باشندہ یا کوئی چیز وغیرہ

مُدِیم

(طب) جس کی نکسیر پھوٹی ہو ، جس کی ناک سے خون بہے

مُدِیر

گھمانے والا

مُدِیوں

۔(ع)مذکر۔قرضدار۔مقروض۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

مَدیُون

جس کے ذمے کوئی قرض ہو، جس پر کوئی مال لازم ہو، قرض دار، مقروض

مَدِیح خواں

مدحت سرا ، تعریف و ستایش کرنے والا ، مدح خواں ۔

مَدِیحَت

تعریف و توصیف ، مدح سرائی ، مدحت ۔

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مُدِیرِ مَسْؤُل

वह संपादक जो अख्बार के मज्मूनों का उत्तरदायी हो, समाचार संपादक ।

مَدیُون نادار

(قانون) ایسا مقروض جس کا دیوالہ نکل گیا ہو

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُدِیرِ مُخابَرات

news editor

اِسْہالِ مِدّی

(طب) وہ دست جو آنتوں میں زخم پڑجانے کے باعث آئے اور اس میں پیپ خارج ہو ، پیپ دار دست .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone