تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارے" کے متعقلہ نتائج

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارے ہوئے

را : مارا ہوا .

مارے ہَول کے

ہول کی شدّت سے، ڈر کے مارے

مارے گُھٹْنا پُھوٹے آن٘کھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

مارے ہَنسی کے لوٹ جانا

۔ہنسی کی شدت سے بییتاب ہوجانا۔؎

مارے کُوٹے

مار کُٹائی، مارپیٹ

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے میہَرا اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے

مارے ہَنسی کے لوٹ لوٹ جانا

ہنسی کی شدّت سے بے تاب ہو جانا .

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

مارے غُصّے کے

due to anger

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

مارے نَہ چُوہی، نام فَتح خاں

مفت میں بہادر مشہور ہو گئے

مارے پَڑْنا

رک : مارا پڑنا .

مارے ڈالْنا

بہت سنانا، پریشان کرنا، بے چین کرنا

مارے خَوف کے

out of fear

مارے بُھوک کے

owing to hunger

مارے مار کَر

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

مارے اَور ٹَل جائے

دشمن پر ضرب لگا کر ہٹ جانا چاہیے ورنہ جوابی حملہ ہوگا .

مارے سے پَدایا اَچّھا

دھمکی سے کام نکال لینا چاہیے

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

مارے مارے پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا .

مارے مارے

بہت مشکل سے، کسی طور، کسی طرح، بھٹکتے ہوئے، بے وجہ، جیسے روزی روٹی کی تلاش میں مارے مارے پھرنا

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے

ہر وقت کسی کے دل کو آزار پہنچانا

مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

مارے کَھدیڑے پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا .

مارے بھاگے

شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

مارے آپ لَگاوے تاپ

آپ کرے دوسرے کے سر تھوپے .

مارے باندھے کا سَودا

مجبوری کا معاملہ، زبردستی کا کام

مارے مارْ کَر بِچھا دینا

پیٹتے پیٹے زمین پر لٹا دینا ، مارتے مارتے فرش کر دینا ، خوب دھون٘سنا ، نہایت پیٹنا .

مارے مار کے

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مارے باندھے

زبردستی، جبراً، بے دلی سے، جیسے تیسے

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے

مُہرے پَر

in the front, in the van

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

مُہرے مات ہونا

رک : ُمہرے پٹنا ۔

مُہرے پِٹنا

بازی ہار جانا ، شکست ہو جانا ، ہار ہونا۔

مُہرے پَر رَکھنا

۔ زد پر رکھنا۔ نشانے پر رکھنا۔ سامنے رکھنا۔

ہَیبَت کے مارے

خوف کی وجہ سے ، ڈر کے مارے ۔

ہَول کے مارے

ڈر اور خوف کے سبب ، گھبراہٹ اور بے چینی کی وجہ سے.

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

پَتَّھر مارے موت نہیں آتی

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

ٹَکے سیر مارے مارے پِھرْنا

بے وقعت ہونا

دَم مارے

خاموش، چُپ جپ، دم سادھے.

غُصّہ کے مارے بُھوت ہوجانا

بہت خفا ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

رَس مارے رَسائن ہو

پارے کو جلاؤ تو چاندی ہو جاتا ہے

نَیا نَوکَر مارے ہِرَن

نیا نوکر رسوخ پیدا کرنے کے لیے بہت کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مارے کے معانیدیکھیے

مارے

maareमारे

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مارے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)
  • (فعلِ مضارع صیغۂ واحد غائب و حاضر) لگائے ٹکائے، پئے، ضرب لگائے، قتل کرے، ہلاک کرے، جان لے، تراکیب میں مستعمل
  • مارے ہوئے، مرکبات میں مستعمل، جیسے: شامت مارے، مصیبت مارے

شعر

Urdu meaning of maare

  • Roman
  • Urdu

  • sabab se, baa.is, vajah se (umuuman ''ke'' ke saath
  • (phaul-e-muzaare siiGa-e-vaahid Gaayab-o-haazir) lagaa.e Tikaa.e, pi.e, zarab lagaa.e, qatal kare, halaak kare, jaan le, taraakiib me.n mustaamal
  • maare hu.e, murakkabaat me.n mustaamal, jaiseh shaamat maare, musiibat maare

English meaning of maare

Adverb

  • for, due to, out of, by reason of, on account of, owing to, for the sake (of)
  • beat, kill, murder

मारे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वजह से

مارے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

مارے ہوئے

را : مارا ہوا .

مارے ہَول کے

ہول کی شدّت سے، ڈر کے مارے

مارے گُھٹْنا پُھوٹے آن٘کھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

مارے گُھٹْنا سَر لَن٘گڑا

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

مارے مَرے نَہ کاٹے کَٹے

مشکل کام جو ختم ہونے ہی کو نہ آئے، ایسا شخص جس سے پیچھا چُھڑانا مشکل ہو

مارے ہَنسی کے لوٹ جانا

۔ہنسی کی شدت سے بییتاب ہوجانا۔؎

مارے کُوٹے

مار کُٹائی، مارپیٹ

مارے میہَر اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے میہَرا اور بھاگے پَڑوسَن

تکلیف ایک کو ہو دوسرا بھاگ جائے کہ کہیں اس پر بھی ویسی مصیبت نہ آئے

مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے

مارے ہَنسی کے لوٹ لوٹ جانا

ہنسی کی شدّت سے بے تاب ہو جانا .

مارے مَرْنا

جان دے دینا ، مر جانا .

مارے غُصّے کے

due to anger

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

مارے نَہ چُوہی، نام فَتح خاں

مفت میں بہادر مشہور ہو گئے

مارے پَڑْنا

رک : مارا پڑنا .

مارے ڈالْنا

بہت سنانا، پریشان کرنا، بے چین کرنا

مارے خَوف کے

out of fear

مارے بُھوک کے

owing to hunger

مارے مار کَر

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

مارے اَور ٹَل جائے

دشمن پر ضرب لگا کر ہٹ جانا چاہیے ورنہ جوابی حملہ ہوگا .

مارے سے پَدایا اَچّھا

دھمکی سے کام نکال لینا چاہیے

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

مارے مارے پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا .

مارے مارے

بہت مشکل سے، کسی طور، کسی طرح، بھٹکتے ہوئے، بے وجہ، جیسے روزی روٹی کی تلاش میں مارے مارے پھرنا

مارے جُوتیوں کے سَر پَر ایک بال نَہ رَکھوں

کسی پر انتہائی غصہ ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں

مارے نہ کُوٹے دِل ہی دِل میں گھونٹے

ہر وقت کسی کے دل کو آزار پہنچانا

مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

مارے کَھدیڑے پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا .

مارے بھاگے

شکست خوردہ، بھگوڑے، مار سے بچے کُچے

مارے آپ لَگاوے تاپ

آپ کرے دوسرے کے سر تھوپے .

مارے باندھے کا سَودا

مجبوری کا معاملہ، زبردستی کا کام

مارے مارْ کَر بِچھا دینا

پیٹتے پیٹے زمین پر لٹا دینا ، مارتے مارتے فرش کر دینا ، خوب دھون٘سنا ، نہایت پیٹنا .

مارے مار کے

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

مارے باندھے

زبردستی، جبراً، بے دلی سے، جیسے تیسے

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

مُہرے

مہرہ (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ شطرنج کی گوٹیں ۔

بُھوت جان نَہ مارے، سَتا مارے

بھوت کچھ نہیں کرتا مگر اس کا خوف دل کو دہلاتا ہے

مُہرے پَر

in the front, in the van

مُہرے آنا

سامنے آنا ، زد پر آنا ، آگے آنا ، اپنے آپ کو ہار جیت کے لیے پیش کرنا ۔

مُہرے چَلنا

چال چلنا ، معاملات میں فریب کی تدبیر کرنا۔

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

مُہرے مات ہونا

رک : ُمہرے پٹنا ۔

مُہرے پِٹنا

بازی ہار جانا ، شکست ہو جانا ، ہار ہونا۔

مُہرے پَر رَکھنا

۔ زد پر رکھنا۔ نشانے پر رکھنا۔ سامنے رکھنا۔

ہَیبَت کے مارے

خوف کی وجہ سے ، ڈر کے مارے ۔

ہَول کے مارے

ڈر اور خوف کے سبب ، گھبراہٹ اور بے چینی کی وجہ سے.

مُہرے چُننا

مہرے جمانا ، گوٹیں شطرنج کے خانوں میں رکھنا ؛ زندگی کے منصوبے باندھنا ۔

مُہرے اُڑانا

توپ سے اُڑانا ، مار ڈالنا ۔

مُہرے اَکڑانا

سیدھے کھڑے ہونا ، اکڑ کر کھڑے ہونا ، پیٹھ میں خم نہ آنے دینا ۔

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

پَتَّھر مارے موت نہیں آتی

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

ٹَکے سیر مارے مارے پِھرْنا

بے وقعت ہونا

دَم مارے

خاموش، چُپ جپ، دم سادھے.

غُصّہ کے مارے بُھوت ہوجانا

بہت خفا ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

رَس مارے رَسائن ہو

پارے کو جلاؤ تو چاندی ہو جاتا ہے

نَیا نَوکَر مارے ہِرَن

نیا نوکر رسوخ پیدا کرنے کے لیے بہت کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone