تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقُوف" کے متعقلہ نتائج

تَباہی

خرابی، بربادی

تَباہی آنا

تَباہی کَرنا

تباہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

تَباہی لانا

تَباہی کھانا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں پڑنا ، برباد ہونا .

تَباہی مَچانا

تَباہی زَدَہ

برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تَباہی کا مارا

تباہی زدہ، برباد، خستہ حال، بد نصیب، ہلاکت زدہ، مفلوک الحال، آفت رسیدہ

تو بھی

باوجودیکہ، پھر بھی، تاہم

تَبھی

تب ہی

ٹِبھاؤ

قلیل معاوضہ یا اجرت جو روز ادا کی جائے

تَو بھی

پھر بھی، تب بھی، اس کے باوجود.

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَب ہی

جب ہی، اسی وقت، فوراً

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

واہی تَباہی

دربدر ، آوارہ ، خراب و خستہ ، پریشان حال

باعِثِ تَباہی

ہلاکت و بربادی کا سبب

واہِی تَباہی گُھومنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

واہی تَباہی بولنا

واہی تَباہی بَکنا

فضول باتیں کرنا، اول فول بکنا، بیہودہ باتیں کرنا، زٹل ہانکنا، گالیاں دینا نیز دروغ گوئی کرنا

واہی تَباہی پھرنا

مارا مارا پھرنا، دربدر پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا

واہی تَباہی پَڑا پِھرنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

ٹِبھاؤ دینا

تھوڑا سا خرچ روزانہ دینا

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف کے معانیدیکھیے

مَوقُوف

mauquufमौक़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: وَقف

موضوعات: سزا اصطلاحاً قبالت حدیث قواعد

اشتقاق: وَقَفَ

مَوقُوف کے اردو معانی

صفت

  • ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا
  • (قواعد) حرف ساکن جس کا ما قبل بھی ساکن ہو، جیسے دوست اور گوشت میں
  • (قبالت) وہ بچہ جس کا سر وقت ولادت حرکت کر کے رک جائے
  • ملازمت سے برطرف یا برخاست کیا ہوا، معطل کیا ہوا
  • ملتوی کیا گیا، منسوخ کیا گیا، عارضی یا مستقل طور پر ترک یا منسوخ
  • ملکیت سے خارج کر کے خدا کے نام پر یا کارخیر کے لیے چھوڑا ہوا (مال یا جائیداد)، وقف کیا گیا
  • (مجازاً) منحصر، مبنی، انحصار کیا گیا
  • (حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ صحابی تک پہنچے
  • جسکی حد بندی کی گئی ہو، مقرر، معین، محدود

شعر

English meaning of mauquuf

Adjective

  • postponed, delayed, deferred
  • dependent on, based on
  • dismissed, suspended
  • stopped, abolished, ceased

मौक़ूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठहराया गया, खड़ा किया गया
  • (व्याकरण) हर्फ़-ए-साकिन जिसका पहले वाला भी साकिन हो, जैसे दोस्त और गोश्त में त

    विशेष - हर्फ़-ए-साकिन= वह अक्षर जिसका उच्चारण बिना मात्रा के होता है, वह अक्षर जिस पर मात्रा का चिह्न ज़बर, ज़ेर, पेश या उसके अंत में हर्फ़-ए-'इल्लत अर्थात अलिफ़, वाव और ये न हो

  • नौकरी से निकाला या निलंबित किया हुआ, अस्थायी रूप से पदच्युत किया हुआ
  • (प्रसूतिशास्त्र) वह बच्चा जिसका सर प्रसव के समय गतिविधि करके रुक जाए
  • संपत्ति से बहिष्कृत करके ख़ुदा के नाम पर या भलाई के कार्य के लिए छोड़ा हुआ (धन या संपत्ति), दान किया गया
  • (लाक्षणिक) आश्रित, आधारित, आश्रित किया गया
  • (हदीस) वह हदीस जिसका सिलसिला सहाबी तक पहुँचे

مَوقُوف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone