تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَب بھی" کے متعقلہ نتائج

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَب بھی کے معانیدیکھیے

تَب بھی

tab-bhiiतब-भी

وزن : 22

مادہ: تَبْ

  • Roman
  • Urdu

تَب بھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

Urdu meaning of tab-bhii

  • Roman
  • Urdu

  • is par bhii, phir bhii, is ke baavasf

English meaning of tab-bhii

Adverb

  • still, yet, even then, notwithstanding, nonetheless, nevertheless

तब-भी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इस पर भी, फिर भी, यद्यपि, इसके बावजूद

تَب بھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَب بھی

اس پر بھی، پھر بھی، اس کے باوصف

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَب بھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَب بھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone