تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْتُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتُور کے معانیدیکھیے
مَسْتُور کے اردو معانی
صفت
- چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ
- چھپایا ہوا
- پردہ نشین
- (مجازاً) محبوب
- (فقہ) ایسا گواہ جس کا حال قاضی کو معلوم نہ ہو کہ عادل ہے یا فاسق
شعر
کچھ خواب کچھ خیال میں مستور ہو گئے
تم کیا قریب نکلے کہ سب دور ہو گئے
مجھی میں رہے مجھ سے مستور ہو کر
بہت پاس نکلے بہت دور ہو کر
آپ کی ہستی میں ہی مستور ہو جاتا ہوں میں
جب قریب آتے ہو خود سے دور ہو جاتا ہوں میں
English meaning of mastuur
Adjective
- veiled, covered, hid, concealed
- (Metaphorically) beloved
मस्तूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छुपा हुआ, गुप्त, पोशीदा, पंक्तियों में उल्लेखित, लिखा गया, पर्दा नशीन अर्थात महबूब
مَسْتُور کے مترادفات
مَسْتُور کے قافیہ الفاظ
مَسْتُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْتُور)
مَسْتُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔