تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَس" کے متعقلہ نتائج

مَس

کسی چیز کے چھونے کا عمل، کسی چیز کو ہاتھ لگانے کا عمل، چھونا، ہاتھ پھیرنا

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسَّہ

(نباتیات) تخم دانی کی گردن کا بالائی حصہ جس میں زر ِگل ہوتا ہے ، زیرہ گیر ، سربقچہ ۔

مَسی

روشنائی، سیاہی

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

مَسِیحی

عیسوی (تقویم)

مَسِیحا

مراد: حضرت عیسیٰ علیہ السلام، مسیح

مَسُورَہ

رک : محصورہ ۔

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مَسوں

مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسْوارَہ

چلے کا نہان جو بعد ایام نفاس کے عورتیں نہاتی ہیں

مَسْنُونَہ

مسنون (رک) کی تانیث ۔

مَسْلُوبَہ

سلب کیا ہوا ، چھینا ہوا ۔

مَسخاکَہ

مَسْطُورَہ

رک : مسطور معنی نمبر ۲ ۔

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسالَحَہ

رک : مصالحہ جو اس کا درست املا ہے ۔

مَسْہَد

گھونٹنے کا آلہ، گھوٹا

مَسْکُونَہ

آباد شدہ، جس میں رہائش ہو

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مَسْیا

مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔

مَسْرُوقَہ

سرقہ کیا گیا، چوری کیا ہوا

مَسْہَف

(طب) پیاس لگانے والا

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

مَساعی

کوششیں، دوڑ دھوپ، محنتیں

مَسِیحانَہ

مسیحائی، نئی زندگی بخشنے والا، حیات بخش، شفا دینے والا

مَسمُوع

سنا گیا، قبول کیا گیا، قابل قبول، شنیدہ، مونث کے لئے مسموعہ

مَسِیہان

رک : مسی دان

مَسْجِد

سرجھکانے یعنی سجدہ کرنے کی جگہ، نماز پڑھنے کی جگہ، عبادت خانہ، خانۂ خدا، مسلمانوں کا عبادت خانہ

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

مَسْرُورانَہ

شادمانی کا ، خوشی والا ۔

مَسْمُوعَہ

سنا گیا

مَسْمُوعی

مسموع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ سنا ہوا ، شنیدہ ۔

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مَسْعُودی

سعادت ، نیکی بختی ۔

مَسِیحِیَّہ

مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو

مَسْعُود

مبارک، سعید، نیک، نیک بخت، سعد کیا ہوا، سعادت کیا ہوا، سعادت پایا ہوا

مَسْحُوقَہ

گھسا ہوا ، پسا ہوا ۔

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

مَستَضْعِف

ضعیف، کمزور

مَسَل

مقدمہ کے کاغذات، روئداد، مقدمہ، یہ لفظ عربی مثل سے بنا لیا ہے

مَسِیحائی

مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی

مَسافَت

فاصلہ، دوری، بُعد

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَسْمُوعات

سنائی دینے والی ، سماعت میں آنے والی آوازیں یا باتیں وغیرہ ۔

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسَک

مچھر، پشہ

مَسْنَد

تکیہ، گاؤتکیہ

مَسْخ

شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا

مَسَٹ

چپ ، سکوت ، خاموشی

مَسْخَرَہ پَن

ہنسی، ٹھٹھول، سفلہ پن، تمسخر (کرنا کے ساتھ)

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَس کے معانیدیکھیے

مَس

masमस

وزن : 2

مَس کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • کسی چیز کے چھونے کا عمل، کسی چیز کو ہاتھ لگانے کا عمل، چھونا، ہاتھ پھیرنا
  • تعلق، لگاؤ، رغبت، رجحان

ہندی - اسم، مؤنث

  • موچھوں کا رواں، موچھوں کا پھٹاؤ، سبزے کا آغاز (واحد غیر مستعمل)

شعر

English meaning of mas

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • inclination, attachment
  • slight touch
  • taste for something
  • touch, feel, sense of touch
  • touch

मस के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु के छूने की प्रक्रिया, किसी वस्तु को हाथ लगाने की प्रक्रिया, छूना, हाथ फेरना
  • संबंध, लगाव, अभिरुचि, रुजहान

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूछों का रुवाँ, मूछों का फटाव (एकवचन अप्रचलित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone