تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَستانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَستانَہ

سرشار، مست، مخمور

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

نَغْمَۂ مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ۔

نَعْرَۂ مَستانَہ

جرأت مندانہ نعرہ، دلیرانہ نعرہ

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

نَعْرَہ ہائے مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔ ا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَستانَہ کے معانیدیکھیے

مَستانَہ

mastaanaमस्ताना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَستانَہ کے اردو معانی

صفت

  • مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا
  • سرشار، مست، مخمور
  • مجذوب، ملنگ، درویش، میلے میلے
  • مست کر دینے والا، مستی سے بھرا ہوا
  • صفت۱۔ مست کے مانند۔ مست کی طرح۔ جیسے گریہ مستانہ ۔ لغزش مستانہ ۲۔ (اردو) وہ شخص جس کے حرکات وسکنات مستوں سے مشابہ ہوں۔ وہ شخص جس میں لغزش او رفتار مستوں کی سی پائی جائے۔ داغ نے بمعنی مست کہاہے

شعر

Urdu meaning of mastaana

  • Roman
  • Urdu

  • mast kii maanind, mast ho kar, mastaanaa vaar, diivaano.n ka saa
  • sarshaar, mast, maKhmuur
  • majzuub, malang, darvesh, maile maile
  • mast kar dene vaala, mastii se bhara hu.a
  • sifat१। mast ke maanind। mast kii tarah। jaise giriya mastaanaa । laGzish mastaanaa २। (urduu) vo shaKhs jis ke harkaat vasaknaat masto.n se mushaabeh huu.n। vo shaKhs jis me.n laGzish o raftaar masto.n kii sii paa.ii jaaye। daaG ne bamaanii mast kahaa hai

English meaning of mastaana

Adjective

  • drunk, intoxicated
  • drunkenly, like a drunkard
  • intoxicated, drunk
  • overjoyed

मस्ताना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = मस्ताना
  • बे फ़िक्रा, मदमस्त, मतवाला, किसी जूनून का शिकार
  • मत्त। मस्त। अ० मस्ती में आना। मस्ती में भरना।. स० मस्ती में लाना। मस्त करना।
  • मस्त रहने वाला; अपने में ख़ुश रहने वाला
  • मस्तों का सा। जैसे-मस्ताना रंग-ढंग, मस्तानी चाल।
  • मस्तों की तरह, मस्तों- | जैसा, स्त, मत्त।
  • मस्तों की तरह, मस्तों- | जैसा, स्त, मत्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَستانَہ

سرشار، مست، مخمور

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

نَغْمَۂ مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ۔

نَعْرَۂ مَستانَہ

جرأت مندانہ نعرہ، دلیرانہ نعرہ

نَرگِس مَستانَہ

نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا

نَعْرَہ ہائے مَستانَہ

رک : نعرئہ مستانہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔ ا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَستانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَستانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone