تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکَہ" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مَسْکَہ پالِش کَرنا

خوشامد کی باتیں کرنا ، مسکہ لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکَہ کے معانیدیکھیے

مَسْکَہ

maskaमस्का

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کیمیا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن
  • (کیمیاگری) ادویات سے منجمد کیا ہوا پارا، سیماب بستہ

شعر

Urdu meaning of maska

  • Roman
  • Urdu

  • taaza nikla hu.a kachchaa ghii, makkhan
  • (kiimiyaagirii) adviyaat se munjmid kyaa hu.a paara, siimaab basta

English meaning of maska

Noun, Masculine

मस्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताजा निकाला हा घी।
  • नवनीत। मक्खन।
  • मक्खन, नवनीत, क्षीरसार।
  • मक्खन; नवनीत
  • दही का पानी।

مَسْکَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مَسْکَہ پالِش کَرنا

خوشامد کی باتیں کرنا ، مسکہ لگانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone