تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسیں" کے متعقلہ نتائج

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

مَسیں بِھیگْنے کا زَمانَہ

(مجازاً) ابتدا، آغاز، اٹھان کا زمانہ

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسیں کے معانیدیکھیے

مَسیں

mase.nमसें

اصل: ہندی

وزن : 12

واحد: مَس

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسیں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

شعر

Urdu meaning of mase.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo ro.ii.n jo muunchhe.n nikalne se pahle namuudaar huu.n, muunchho.n ke vo baal jin kii namuud ka aaGaaz ho

English meaning of mase.n

Noun, Masculine, Plural

  • facial hair which appear in early youth

मसें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मूँछें उगने से पहले दिखाई देने वाली धारी, चेहरे के दाढ़ी-मूँछ के बाल जो युवावस्था में दिखाई देते हैं, मोछों के रोम या रोआँ

مَسیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسیں

وہ روئیں جو مونچھیں نکلنے سے پہلے نمودار ہوں، مونچھوں کے وہ بال جن کی نمود کا آغاز ہو

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

مَسیں بِھیگْنے کا زَمانَہ

(مجازاً) ابتدا، آغاز، اٹھان کا زمانہ

مَسیں بِھیگْنا

۔ سبزہ آغاز ہونا۔ مونچھوں کا رواں نکلنا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone