تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنانا کے معانیدیکھیے
مَنانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- روٹھے کو راضی کرنا، رضامند کرنا، رنجیدہ کو خوش کرنا، غمگین کا دل ہاتھوں میں لینا
- بنانا، تشکیل دینا
- اہتمام اور دھوم دھام کے ساتھ عمل میں لانا، رچانا (عید، خوشی، جشن وغیرہ)
- گزارنا، بتانا
- منت ماننا، چاہنا، دُعا کرنا (جیسے : ہم تو خدا سے مناتے ہیں کہ تم پڑھنا شروع کر دو)
- نام لینا، یاد کرنا (جیسے : اﷲ پیر منانا، خدا کو منانا)
- عقیدت رکھنا، پرستش کرنا، بھیٹ پُوجا چڑھانا
- (شاذ) تمنا کرنا، آرزو کرنا
شعر
روٹھا یار منانا ہے
کوئی سوانگ رچاؤ اب
اک بات بھلا پوچھیں کس طرح مناؤ گے
جیسے کوئی روٹھا ہے اور تم کو منانا ہے
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
منانا ہی ضروری ہے تو پھر تم
ہمیں سب سے خفا ہو کر منا لو
جانے کس رنگ سے روٹھے گی طبیعت اس کی
جانے کس ڈھنگ سے اب اس کو منانا ہوگا
English meaning of manaanaa
Transitive verb
- celebrate
- commemorate
- conciliate, propitiate, soothe, appease
- invoke
- persuade, bring round, prevail upon, cajole, coax, wheedle
- Observe
मनाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को कुछ मानने में प्रवृत्त करना। ऐसा काम करना कि जिससे कोई कुछ मान ले।
- किसी को किसी काम या बात के लिए उद्यत, तत्पर या राजी करना।
- रूठे या बिगड़े हुए को प्रसन्न करना; राज़ी करना
- प्रार्थना या स्तुति करना
- मनुहार करना।
مَنانا سے متعلق محاورے
مَنانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنانا)
مَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔