تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"man-hour" کے متعقلہ نتائج
man-hour کے لیے اردو الفاظ
man-hour کے اردو معانی
اسم
- مَزدُوری ساعَت
- ايک آدمی کے کام کا ايک گھنٹہ
- پيمانَہ مَزدُوری
man-hour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मज़दूओरी साअत
- एक आदमी के काम का एक घंटा
- पैमाना मज़दूओरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیں ہارا تُم جِیتے
بحث میں عاجزی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، نیز طنزاً بھی کہتے ہیں جب کوئی فضول بحث کرے
سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر
اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے
جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار
جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا
پَتَّھر پُوجے ہَر مِلے تو مَیں پُوجُوں پَہاڑ
اگر خوشامد سے کار برآری ہوسکے تو میں نہایت خوشامدی بن جاؤں .
ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)
ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا
لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .
حَد میں رَہنا
مقررہ مقام پر رہنا ، قابو میں رہنا ، اختیار کے مطابق عمل کرنا ، حیثیت کے مطابق کام کرنا.
چُوچیوں میں ہار ٹَٹولْتے ہو
پتھر میں سے خون نکالتے ہو ، ناحق بالو بلوتے ہو ، ان ہوئی بات کے لیے کوشش کرتے ہو ، ناممکن الحصول بات کے لیے کوشش کرتے ہو (چوچیوں میں ہڈیاں نہیں ہوتیں)
ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں
مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل
ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں
ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (man-hour)
man-hour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔