تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِلا" کے متعقلہ نتائج

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِل اَوَّل

پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ

مَنزِلِ اَسریٰ

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مرحلہ ؛ مراد : عبد و معبود کی ملاقات ۔

مَنزل اُٹھانا

مکان کی تعمیر کرنا

مَنزِل اَنداز ہونا

پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ، سفر کو عارضی یا مستقل طور پر ختم کرنا ۔

مَنزِلِ اَوَّلِین

رک : منزلِ اوّل معنی نمبر ۱ ۔

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

دو مَنزِلا

دومنزلوں کا سفر .

چَو مَنزِلا

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

پَچ مَنْزِلا

۔ مذکر پانچ منزل کا مکان۔

سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ

(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.

سِہ مَنْزِلَہ

تین درجوں والا، تین طبقاتی

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

چَو مَنزِلہ

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

چَہار مَنْزِلَہ

چار منزل یا چار درجوں والا ؛ قب : چومنزلہ .

پَچ مَنْزِلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

دو مَنْزِلَہ

وہ مکان جس کی چھت پر ایک اور مکان ہو، دو منزل کی عمارت، دو طبق والا مکان، دو محلہ

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِلا کے معانیدیکھیے

مَنزِلا

manzilaaमंज़िला

دیکھیے: مَنزِلَہ

  • Roman
  • Urdu

مَنزِلا کے اردو معانی

صفت

  • رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

Urdu meaning of manzilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manzilaa, manzil vaala, darje ya chhat vaala (jaise ha do manzilaa, tiin manzilaa makaan)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلَہ

کئی منزل کا مکان، کئی سطح یا چھتوں والی عمارت

مَنزِل اَوَّل

پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ

مَنزِلِ اَسریٰ

معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مرحلہ ؛ مراد : عبد و معبود کی ملاقات ۔

مَنزل اُٹھانا

مکان کی تعمیر کرنا

مَنزِل اَنداز ہونا

پڑاؤ ڈالنا ، قیام کرنا ، سفر کو عارضی یا مستقل طور پر ختم کرنا ۔

مَنزِلِ اَوَّلِین

رک : منزلِ اوّل معنی نمبر ۱ ۔

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

دو مَنزِلا

دومنزلوں کا سفر .

چَو مَنزِلا

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

پَچ مَنْزِلا

۔ مذکر پانچ منزل کا مکان۔

سِلْسِلَۂ مَنْزِلَہ

(قانون) نِیچے کو اُترتا ہوا سِلسلہ.

سِہ مَنْزِلَہ

تین درجوں والا، تین طبقاتی

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

چَو مَنزِلہ

چار منزل والا ؛ وہ اونچا مکان جس کے نیچے سے اوپر تک چار درجے ہوں، چار منزل کا مکان.

چَہار مَنْزِلَہ

چار منزل یا چار درجوں والا ؛ قب : چومنزلہ .

پَچ مَنْزِلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

دو مَنْزِلَہ

وہ مکان جس کی چھت پر ایک اور مکان ہو، دو منزل کی عمارت، دو طبق والا مکان، دو محلہ

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone