تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَم" کے متعقلہ نتائج

مَم

میرا

مَمیلَہ

جھکانے والا آلہ ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یا سیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلا ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا فاصل ہوتا ہے یہ تسلا ولکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter) ۔

مَمارَہ

ایک قسم کا چھوٹا گھونگا ، صدفِ ماہی ، سیپ مچھلی (Barnacle) ۔

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو ؛ چھوئی ہوئی ؛ (مجازاً) وہ عورت جس سے جماع کیا گیا ہو ۔

مَمْدُودَہ

(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

مَمزُوجَہ

رک : ممزوج ، مرکب ۔

مَملُوکَہ

وہ جو کسی کی ملکیت ہو، مقبوضہ، قبضہ کیا گیا، خریدا گیا، متصرفہ

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

مَمالِیَہ

رک : ممالیا ۔

مَمشُوقَہ

ممشوق (رک) کی تانیث ، پتلی ، باریک ۔

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

مَمیاہَٹ

ممیانے کی آواز، میمنے کے کی آواز، بھیڑ، بکری کی آواز، مجازاً: ڈرپوک، پست حوصلہ

مَمتاہَٹ

محبت ، اُنس ، ممتا ۔

مَمتُوعَہ

(اہل تشیع) وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے، متعہ شدہ

مَمنُونانَہ

احسان مندی کا ، احسان مندانہ ، شکرگزارانہ ۔

مَمانِیَّہ

سوڈان اور مصر میں آباد ایک فرقہ جس کا مہدی سوڈانی نے انیسویں صدی میں احیا کیا، ریاضت مجاہدہ اس کے معتقدات کا خاص جزو ہے ، شرعی احکامات میں آئمہء اربعہ میں کسی نہ کسی سے استفادہ کرتے ہیں ، اس فرقے کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ یہی مہدی موعود ہیں کیونکہ یہ امام حسن عسکری کی اولاد سے ہیں

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمشُوقَۃ

۔ دُبلی پتلی ، نازک اندام (لڑکی) ؛ نازک کمر والا (گھوڑا)

مَمہُور

جس پر مہر لگائی جائے ، مہر شدہ ، مہر لگا ہوا ۔

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مَمولے

ممولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، غلام قوم کا فرد، کم زور فرد، پیارا بچہ، چھوٹا بچہ، نفیس، نازک، پیارا، خوبصورت، محبوب

مَمَر

گزر دریا، نہر

مَمنُوعِیَت

ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

مَمدا

ایک جادوگر روح خبیث کا نام ۔

مَمّی

امی، اماں، اماں جان، (خصوصاً انگریزبچے) ماں کو کہتے ہیں

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَمولی

ممولا (رک) کی تانیث ؛ (کنایۃً) چھوٹی اور پیاری ، نفیس ، نازک ۔

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَموسا

ایک درخت جو چھتری کی طرح نظر آتا ہے ۔

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مَمی شُدَہ

(وہ لاش) جس پر مصالحہ لگایا گیا ہو تاکہ محفوظ رہے ، حنوط شدہ ۔

مَمارا

رک : ممارہ ۔

مَمات

موت کا زمانہ، موت کا وقت، موت، مرگ، مرنا

مَمولَن

ممولا کی مادہ ، مادئہ ممولا ۔

مَمی خانَہ

وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے ۔ میری روح ممی خانوں کا گشت لگا رہی تھی ۔

مَمسُوسَہ بَہ

جس کی وجہ سے چنگل مارا جائے یا گرفت میں لایا جائے ؛ (تصوف) حقیقت انسانی جس سے آسمان و زمین قائم ہیں

مَمِیری

ممیرے کی چھوٹی گانٹھ، ماموں کی لڑکی یا بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مَملُو ہونا

جو کسی کے قبضے یا تصرف میں ہو ۔

مَملَکَت

سلطنت، بادشاہت، حکمرانی، راج، حکومت، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو

مَمِریز

چابک سوار: لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سوراوں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دینے کے لیے لگی رہتی ہے، مہمیز، کانٹا

مَمنون ہونا

احسان مند ہونا، شکرگزار ہونا

مَمْنُون

احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار

مَمنُوع ہونا

ناروا یا ناجائز ہونا ، اجازت نہ ہونا ، منع ہونا ۔

مَمیری بَہَن

ماموں کی بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمسالا

(مشاط گری) ماموںکا سالا یعنی ممانی کا بھائی

مَمنُونی

احسان مندی ، شکرگزاری ۔

مَمْنُون رَہنا

شکرگزار رہنا ، احسان مند رہنا ۔

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمسُوس

جس کا وجود ٹٹولنے یا مس کرنے سے محسوس ہو، جسے چھوا جائے، چھوا ہوا، جسے محسوس کیا جاسکے

مَملُول

بیزار کرنے والا ، ملول کرنے والا ؛ (حکمت و فلسفہ) جو اپنے تحقق میں دوسرے کا محتاج ہو

مَمیلِیا

دودھ پلانے والے جانور ، تھن والے جانور ، ذوات الثوی ۔

مَمقُوت

نفرت کیا گیا ، ناپسندیدہ ؛ وہ جو دشمن کی طرح پکڑا گیا ہو ؛ (مجازاً) دشمن ۔

مَمزُوج

ملا ہوا، آمیختہ، امتزاج پایا ہوا، ترکیب دیا گیا، مجازاً: مخلوط، جس میں پانی یا کوئی عرق ملایا گیا ہو (عموماً شراب کے لیے مستعمل)

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمالِیا

(حیوانیات) دودھ پلانے والے جانور ، تھن رکھنے والے جانور ۔

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَم کے معانیدیکھیے

مَم

mamमम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مَم کے اردو معانی

ضمیر

  • میرا

Urdu meaning of mam

  • Roman
  • Urdu

  • mera

English meaning of mam

Pronoun

मम के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone