تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمِیا" کے متعقلہ نتائج

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مَمِیا ساس

خاوند کے ماموں کی بیوی، زوجہ کے ماموں کی بیوی، شوہر یا بیوی کی ممانی، مولس

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

مَمِیا سُسرا

رک : ممیا سسر ۔

مَمِیا خُسَر

شوہر یا بیوی کا ماموں ، مولسرا

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمِیا کے معانیدیکھیے

مَمِیا

mamiyaaममिया

وزن : 112

موضوعات: تعلقات

  • Roman
  • Urdu

مَمِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل
  • رشتے میں ماما کے مرتبہ کا، جیسے: ممیا سسر، ممیا ساس وغیرہ

Urdu meaning of mamiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuu.n se mansuub, alyaahdaa istimaal nahii.n hotaa bataur saabiqa taraakiib me.n mustaamal
  • rishte me.n maama ke martaba ka, jaiseh mamyaa susar, mamyaa saas vaGaira

English meaning of mamiyaa

Noun, Masculine, Suffix

  • denoting a maternal relationship, having the standing of a maternal uncle

ममिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • मामूँ (मामा) से संबंधित, अलग से प्रयोग नहीं होता उपसर्ग के तौर पर समास में प्रयुक्त, जो संबंध में मामा या मामी के स्थान पर पड़ता हो, जैसे: ममिया ससुर, ममिया सास आदि
  • संबंध में मामा के पद का, जैसे: ममिया सास, ममिया ससुर आदि

مَمِیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مَمِیا ساس

خاوند کے ماموں کی بیوی، زوجہ کے ماموں کی بیوی، شوہر یا بیوی کی ممانی، مولس

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

مَمِیا سُسرا

رک : ممیا سسر ۔

مَمِیا خُسَر

شوہر یا بیوی کا ماموں ، مولسرا

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone