تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَمِریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَمِریز کے معانیدیکھیے
مَمِریز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔مہمیز کا بگڑا ہوا ہے) مونث۔ کانٹا۔ لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سواروں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دیتی ہے۔
- چابک سوار: لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سوراوں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دینے کے لیے لگی رہتی ہے، مہمیز، کانٹا
English meaning of mamirez
Noun, Feminine
- rowel, iron spin sickle that is joined with rider's heel
ममिरेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चाबुकसवार: लोहे की दरांतीदार फिरकी जो सवारों के बूट की एड़ी में चाबुक का काम देने के लिए लगी रहती है, कांटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَمِریز)
مَمِریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔