تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمّی" کے متعقلہ نتائج

مَمّی

امی، اماں، اماں جان، (خصوصاً انگریزبچے) ماں کو کہتے ہیں

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

مَمی شُدَہ

(وہ لاش) جس پر مصالحہ لگایا گیا ہو تاکہ محفوظ رہے ، حنوط شدہ ۔

مَمی خانَہ

وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے ۔ میری روح ممی خانوں کا گشت لگا رہی تھی ۔

مَمیلَہ

جھکانے والا آلہ ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یا سیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلا ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا فاصل ہوتا ہے یہ تسلا ولکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter) ۔

مُمَیَّزِ اَعلْیٰ

حسابوں کی جانچ کرنے والا اعلیٰ عہدہ دار ، تنقیح ِحسابات کا بڑا افسر(Auditor General) ۔

مَمیری بَہَن

ماموں کی بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمیاہَٹ

ممیانے کی آواز، میمنے کے کی آواز، بھیڑ، بکری کی آواز، مجازاً: ڈرپوک، پست حوصلہ

مَمی کَرنا

لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

مُمَیَّز

اچھے بُرے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا

مُمَیَّزات

تمیز کرنے والی چیزیں یا امور ، ممتاز یا نمایاں چیزیں یا باتیں ۔

مُمَیَّزِین

ممتاز لوگ ، معززین ، منتخب و یگانہ شخصیات ۔

مُمَیَّز نُما

(ریاضی) فرق ظاہر کرنے والا ، امتیاز کنندہ ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مُمَیَّز کَرنا

ممتاز کرنا ، نمایا ں کرنا ، الگ کرنا ۔

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مَمِیری

ممیرے کی چھوٹی گانٹھ، ماموں کی لڑکی یا بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مُمِیت

موت دینے والا، مارنے والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَمِیا ساس

خاوند کے ماموں کی بیوی، زوجہ کے ماموں کی بیوی، شوہر یا بیوی کی ممانی، مولس

مُمیار

(رنڈیوں کی اصطلاح) دیہاتی رنڈی ، پیڑن

مَمیلِیا

دودھ پلانے والے جانور ، تھن والے جانور ، ذوات الثوی ۔

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

مِمیانا

بکری کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا

مَمِیرَن

لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے ، ممی ، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے) ۔

مَمیرا بھائی

ماموں کا بیٹا ، ماموں زاد بھائی ۔

مَمِیا سُسرا

رک : ممیا سسر ۔

مَمِیا خُسَر

شوہر یا بیوی کا ماموں ، مولسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمّی کے معانیدیکھیے

مَمّی

mammyमम्मी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مَمّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امی، اماں، اماں جان، (خصوصاً انگریزبچے) ماں کو کہتے ہیں

اسم، مؤنث

  • لاش جو مصالحہ لگا کر محفوظ کی جائے (خصوصاً فراعنۂ مصر کی حنوط کردہ لاشیں)

Urdu meaning of mammy

  • Roman
  • Urdu

  • ammii, ammaan, ammaa.n jaan, (Khusuusan angrez bachche) maa.n ko kahte hai.n
  • laash jo masaaliha laga kar mahfuuz kii jaaye (Khusuusan faraa.inaa-e-misr kii hanuut karda laashe.n

English meaning of mammy

Noun, Feminine

  • mummy, mom, mother

Noun, Feminine

  • (especially in ancient Egypt) a body of a human being or animal that has been ceremonially preserved by removal of the internal organs, treatment with natron and resin, and wrapping in bandages

मम्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अम्मी, अम्मां, अम्मां जान, (विशेष रूप से अंग्रेज़ बच्चे) माँ को कहते हैं
  • तेल अथवा रसायनों का लेप आदि लगाकर सुरक्षित रूप से रखा शव।
  • माँ; माता।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (विशेष रूप से प्राचीन मिस्र में) एक इंसान या जानवर का शरीर जिसे आंतरिक अंगों को हटाने, नैट्रॉन और राल के साथ और पट्टियों में लपेटकर औपचारिक रूप से संरक्षित किया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمّی

امی، اماں، اماں جان، (خصوصاً انگریزبچے) ماں کو کہتے ہیں

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

مَمی شُدَہ

(وہ لاش) جس پر مصالحہ لگایا گیا ہو تاکہ محفوظ رہے ، حنوط شدہ ۔

مَمی خانَہ

وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے ۔ میری روح ممی خانوں کا گشت لگا رہی تھی ۔

مَمیلَہ

جھکانے والا آلہ ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یا سیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلا ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا فاصل ہوتا ہے یہ تسلا ولکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter) ۔

مُمَیَّزِ اَعلْیٰ

حسابوں کی جانچ کرنے والا اعلیٰ عہدہ دار ، تنقیح ِحسابات کا بڑا افسر(Auditor General) ۔

مَمیری بَہَن

ماموں کی بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمیاہَٹ

ممیانے کی آواز، میمنے کے کی آواز، بھیڑ، بکری کی آواز، مجازاً: ڈرپوک، پست حوصلہ

مَمی کَرنا

لاش کو محفوظ رکھنے کے لیے مصالحے لگانا ۔ آج بھی قاہرہ کے عجائب گھر میں ممی کی ہوئی اس کی لاش موجود ہے ۔

مُمَیَّز

اچھے بُرے میں تمیز کرنے والا، ایک دوسرے میں امتیاز کرنے والا

مُمَیَّزات

تمیز کرنے والی چیزیں یا امور ، ممتاز یا نمایاں چیزیں یا باتیں ۔

مُمَیَّزِین

ممتاز لوگ ، معززین ، منتخب و یگانہ شخصیات ۔

مُمَیَّز نُما

(ریاضی) فرق ظاہر کرنے والا ، امتیاز کنندہ ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مُمَیَّز کَرنا

ممتاز کرنا ، نمایا ں کرنا ، الگ کرنا ۔

مَمیری

ماموں کی لڑکی یا بیٹی ؛ ماموں زادبہن

مَمِیری

ممیرے کی چھوٹی گانٹھ، ماموں کی لڑکی یا بیٹی، ماموں زاد بہن

مَمِیرا

ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل، (مامیران کا بگڑا ہوا) ایک دوا کا نام، جس کا استعمال آنکھ کی بینانی کے لئے مفید ہے

مُمِیت

موت دینے والا، مارنے والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَمِیا ساس

خاوند کے ماموں کی بیوی، زوجہ کے ماموں کی بیوی، شوہر یا بیوی کی ممانی، مولس

مُمیار

(رنڈیوں کی اصطلاح) دیہاتی رنڈی ، پیڑن

مَمیلِیا

دودھ پلانے والے جانور ، تھن والے جانور ، ذوات الثوی ۔

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

مِمیانا

بکری کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا

مَمِیرَن

لاش جو مسالہ لگا کر محفوظ رکھی جائے ، ممی ، حنوط شدہ لاش (مصر میں ایسی لاش کو ٹھیک زندہ آدمی کی طرح کھڑا رکھتے تھے) ۔

مَمیرا بھائی

ماموں کا بیٹا ، ماموں زاد بھائی ۔

مَمِیا سُسرا

رک : ممیا سسر ۔

مَمِیا خُسَر

شوہر یا بیوی کا ماموں ، مولسرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone