تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمسُوس" کے متعقلہ نتائج

مَمسُوس

جس کا وجود ٹٹولنے یا مس کرنے سے محسوس ہو، جسے چھوا جائے، چھوا ہوا، جسے محسوس کیا جاسکے

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو ؛ چھوئی ہوئی ؛ (مجازاً) وہ عورت جس سے جماع کیا گیا ہو ۔

مَمسُوسَہ بَہ

جس کی وجہ سے چنگل مارا جائے یا گرفت میں لایا جائے ؛ (تصوف) حقیقت انسانی جس سے آسمان و زمین قائم ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمسُوس کے معانیدیکھیے

مَمسُوس

mamsuusममसूस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَسَّ

  • Roman
  • Urdu

مَمسُوس کے اردو معانی

صفت

  • جس کا وجود ٹٹولنے یا مس کرنے سے محسوس ہو، جسے چھوا جائے، چھوا ہوا، جسے محسوس کیا جاسکے
  • غصے میں بھرا ہوا، غضبناک
  • (مجازاً) کسی صفت سے پُر، متصف
  • پاگل، مخبوط الحواس، مجنوں، دیوانہ

Urdu meaning of mamsuus

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka vajuud TaTolne ya mas karne se mahsuus ho, jise chhuvaa jaaye, chhuvaa hu.a, jise mahsuus kiya ja sake
  • Gusse me.n bhara hu.a, Gazabnaak
  • (majaazan) kisii sifat se par, muttasif
  • paagal, maKht-ul-havaas, majnuun, diivaanaa

English meaning of mamsuus

Adjective

  • furious
  • tangible, touched

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمسُوس

جس کا وجود ٹٹولنے یا مس کرنے سے محسوس ہو، جسے چھوا جائے، چھوا ہوا، جسے محسوس کیا جاسکے

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو ؛ چھوئی ہوئی ؛ (مجازاً) وہ عورت جس سے جماع کیا گیا ہو ۔

مَمسُوسَہ بَہ

جس کی وجہ سے چنگل مارا جائے یا گرفت میں لایا جائے ؛ (تصوف) حقیقت انسانی جس سے آسمان و زمین قائم ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمسُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمسُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone