تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھم" کے متعقلہ نتائج

دَھم

گرنے کی آواز، گداکا، دھماکا، کودنے کا آواز

دَھماکَہ

توپ، پٹاخے یا بم وغیرہ کی زور دار آواز کسی آتش گیر مادے کے پھٹنے کی زور دار آواز

دَھمایَہ

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دَھم ہونا

ناگہانی صدمے یا خوف سے بھونچکّا ہوجانا ، حیرت زدہ ہوجانا .

دَھمَیاہ

ایک خاردار گھاس جو جوا سے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے .

دَھم قَلَن٘دَر

قلندروں کا ایک نعرہ .

دَھم ہو جانا

ناگہانی صدمے یا خوف سے بھونچکّا ہوجانا ، حیرت زدہ ہوجانا .

دَھمَک ہے

(کہار) راستہ اونچا نیچاہے ، راستہ ناہموار ہے .

دَھم دَھم

ڈھول اور دمامہ وغیرہ بجنے کی آواز

دَھم سے

یک بیک، اچانک

دَھم پَد

مہاتما گوتم بدھ کے مواعظ اور ملفوظآت کا مجموعہ .

دَھما

بکری یا بھیڑ

دَھمَک

زمین پر بھاری قدم پڑنے کی آواز یا تہلکا، پاؤں کی آہٹ

دَھمکا

بھاری چیز کے گرنے کی آواز

دَھم سے آ مَوجُود ہونا

فوراً آجانا

دَھمْکی

دھمکانے کا عمل

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

دَھم دَھم ہیچ نَہ غَم، مَرے سو ہَم

سب سے زیادہ مصیبت ہم پر ہے (نجم المثال).

دَھماکے

دھماکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل .

دَھماکا

زور سے گرنے کی آواز

دَھمّا

رک : دھم ، تراکیب میں مستعمل .

دَھماکُو

دھماکے کے ساتھ پھٹ جانے والی (چیز) ، آتش گیر مادَہ .

دَھموکا

ایک قسم کا دف

دَھمّا ہونا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

دَھم دَھڑَک

شور غل ، شور غل مچانے کے لئے مستعمل مرکب لفظ.

دَھماما

ڈھول ، نقارہ .

دَھماری

دَھمایا

ایک خاردار گھاس جو حواسے کی طرح ہوتی ہے اور دوا میں استعمال ہوتی ہے بادآورد ، دھمایہ

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

دَھماکا ہونا

دَھمُوکا

مُکّا ، گھون٘سا .

دَھماک

رک : دھماکا

دَھمار

(موسیقی) گانے بجانے کے اوزان یا تالوں میں سے ایک تال کا نام

دَھماکَہ مَوج

دھماکے سے پیڈا ہونے والی آواز کی نہایت تند و تیز لہر .

دَھمْ دَھماہَٹ

دھم دھم کی آواز ، کھٹ کھٹ کی آواز .

دَھمْدَما

مصنوعی قلعہ ، مورچہ ، دھنس .

دَھمَکْنا

دھم دھم کرنا، زمین کو دہلاتے ہوئے چلنا

دَھمّال ہونا

(عور) دھماچوکڑی ہونا ، ادھم ہونا

دَھماکَہ کَرنا

(بارود اور بم وغیر کو) بھک سے اُڑا دینا .

دَھماکَہ خیز

(مجازاً) شور و غوغو پیدا کرنے ، ہنگامہ برپا کرنے والا .

دَھمکَانا

ڈرانا، خوف دلانا، خوف زدہ کرنا

دَھمکِیلا

چمک دار ، درخشاں ؛ چمک دار رنگ

دَھمْکاوا

دھمکانے کا عمل ، دھمکی .

دَھمکار

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز ، جب اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر .

دَھمَّس

فرش اور سڑک وغیرہ کی کُٹائی .

دَھمُکّا

ضرب ، صدمہ ، چوٹ لگانے کی آواز .

دَھمْسان

ہجوم ؛ زبردست لڑائی ، گھمسان .

دَھم دیسی

دھم کی آواز کے ساتھ، زور سے

دَھمّار

(دکن) یہ ایک قسم کا کھیل بھی تھا اور چالاکی اور طاقت کا مظارہ بھی . طریقہ یہ تھا کہ ایک محلے کی تکڑی لاٹھیوں سے لیس ہو کر اور پولیس سے بچ کر مخالفین کے محلے میں پہنچتی اور دھمار ... کا نعرہ لگا کر مخالفوں پر حملہ کرتے اور انہیں زخمی کر کے بھاگ جاتی ، اسے دھمار بھرنا کہتے تھے .

دَھما دَھم

متواتر گولے چھوٹنے کی آواز، تھپتھپانے کی آواز

دَھماما ہو جانا

(عور) پیٹ اور پاؤں کے لئے مُختص دبازت کا زیادہ ہو جانا .

دَھمّا ہو جانا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

دَھمْدُوسَر

موٹا ، ہٹا کٹا

دَھمْکاوَٹ

دھمکانا (رک) کا حاصل مصدر ، دھمکاوا .

دَھماکا کَرنے کا آلَہ

دَھمّالِیا

دھمال کرنے والا ، آگ میں کودنے والا فقیر .

دَھمْدَھماٹ

رک : دَھمدَھماہٹ .

دَھماکَہ دار میکانِیَت

(نباتیات) گلِ مہندی اور بنفشفہ وغیرہ کے پھلوں کی ساخت یا ترکیب جس سے وہ پختہ ہونے پر دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتے ہیں

دَھم دَھما دَھم

ڈھول اور نقارہ وغیرہ بجنے کی مسلسل آواز .

دَھم دَھم دَھماک

دَھم دَھم کا شور، دھماکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھم کے معانیدیکھیے

دَھم

dhamधम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

دَھم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرنے کی آواز، گداکا، دھماکا، کودنے کا آواز

اسم، مؤنث

  • گرنے کی آواز، گداکا، دھماکا، کودنے کی آواز
  • (موسیقی) چپک تال کے ٹھیکے کا ایک لفظ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dham

Noun, Masculine

  • loud noise (as of a drum, etc.)
  • thud

धम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई ऐसा शारीरिक या मानसिक काम जिसे लगातार कुछ समय तक करते-करते शरीर में थकावट या शिथिलता आने लगती हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धरती पर दबाव डालकर चलने से पैदा होने वाला शब्द
  • (संगीत) चिपक ताल के अनुबंध का एक शब्द
  • भारी चीज़ के गिरने का शब्द, धमाका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words