تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجَم" کے متعقلہ نتائج

بَجَم

چپ، خاموش، ساکت (خوف یا تکان سے)

بَجْم

چپ، خاموش، ساکت (خوف یا تکان سے)

بِج مار

(زراعت) وہ زمین جس میں بیج نہ اگے اور گل سڑ کر خراب ہوجائے ، تخم سوخت

بِج مُہُورْت

بیج بونے کے لیے مبارک ساعت دیکھنے کی رسم

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجَم کے معانیدیکھیے

بَجَم

bajamबजम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَجَم کے اردو معانی

صفت

  • چپ، خاموش، ساکت (خوف یا تکان سے)
  • ساکن، بے حرکت
  • دبکا ہوا، سکڑا ہوا
  • دیر کرنے والا

Urdu meaning of bajam

  • Roman
  • Urdu

  • chup, Khaamosh, saakit (Khauf ya takaan se
  • saakan, be harkat
  • dubkaa hu.a, siku.Daa hu.a
  • der karne vaala

English meaning of bajam

Adjective

  • lying still (through fear or fatigue)
  • still, quiet
  • crouching, contracting oneself
  • delaying

बजम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुप, ख़ामोश, शांत (भय या थकान से) , निस्र्त्तर, दुबका हुआ, सिकुड़ा हुआ

بَجَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجَم

چپ، خاموش، ساکت (خوف یا تکان سے)

بَجْم

چپ، خاموش، ساکت (خوف یا تکان سے)

بِج مار

(زراعت) وہ زمین جس میں بیج نہ اگے اور گل سڑ کر خراب ہوجائے ، تخم سوخت

بِج مُہُورْت

بیج بونے کے لیے مبارک ساعت دیکھنے کی رسم

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone