تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْتا" کے متعقلہ نتائج

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مَمتاہَٹ

محبت ، اُنس ، ممتا ۔

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مَمتا بَھرا

پیار بھرا ، محبت سے بھرپور ، شفقت سے لبریز ۔

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَمتا رُوپی

مامتا کے روپ والا ، پیار محبت کا ۔

مَمتا کی آگ

اولاد کے لیے ماں کی شدید محبت اور چاہت ۔

مَمتا کی ماری

driven by motherly love

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مَمتا اُبَل پَڑنا

ماں کی محبت کا جوش میں آنا ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مَمتائی

دل بستگی

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْتا کے معانیدیکھیے

مَمْتا

mamtaaममता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَمْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار
  • کسی چیز سے محبت وہ بھی اس لیے کہ وہ اپنی ہے
  • خودی، انانیت، خود غرضی، ملکیت کا خیال، تکبر، غرور، لالچ

شعر

Urdu meaning of mamtaa

  • Roman
  • Urdu

  • anas, muhabbat, Khusuusan maa.n kii muhabbat ya shafqat, ulafat maadarii, maa.n ka pyaar
  • kisii chiiz se muhabbat vo bhii is li.e ki vo apnii hai
  • Khudii, anaaniiyat, KhudaGarzii, milkiyat ka Khyaal, takabbur, Garuur, laalach

English meaning of mamtaa

Noun, Feminine

ममता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परम आत्मीयता के कारण मन में होनेवाला प्रेम या स्नेह, जैसे-पिता या माता को संतान के प्रति होने वाली ममता
  • यह भाव या विचार कि अमुक (पदार्थ या व्यक्ति) मेरा है, ' मम ' का भाव, ममत्व
  • अहंभाव, अभिमान, अहंकार, गर्व, घमंड, लालसा, मन में होने वाला किसी प्रकार का लोभ या मोह

مَمْتا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمْتا

انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار

مَمتا کی لَہْر

(اولاد کے لیے) شفقت کا جوش و جذبہ ۔

مُمتاز ہونا

جدا ہونا

مُمتاز رَہنا

دوسروں سے باحیثیت اور ذی مرتبہ ہونا ، کسی صفت میں دوسروں کی نسبت امتیاز ملنا ۔ ~

مَمتاہَٹ

محبت ، اُنس ، ممتا ۔

مُمتاز مَقام ہونا

درجہ بلند ہونا ، فوقیت ہونا ، حیثیت میں برتر ہونا ۔

مُمتاز دَرجَہ رَکھنا

اعلیٰ مقام کا مالک ہونا ، ذی مرتبہ ہونا ۔

مَمتا بَھرا

پیار بھرا ، محبت سے بھرپور ، شفقت سے لبریز ۔

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَمتا رُوپی

مامتا کے روپ والا ، پیار محبت کا ۔

مَمتا کی آگ

اولاد کے لیے ماں کی شدید محبت اور چاہت ۔

مَمتا کی ماری

driven by motherly love

مُمتاز

جسے کوئی خاص امتیاز دیا جائے، نمایاں، یگانہ

مُمتاز تَر

زیادہ ممتاز ، برتر ، اعلیٰ ۔

مَمتا اُبَل پَڑنا

ماں کی محبت کا جوش میں آنا ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُمتاز رَکھنا

جدا یا نمایاں رکھنا ، اعلیٰ و افضل بنانا ۔

مُمتاز بَنانا

دوسروں سے جدا اور نمایاں حیثیت کا مالک قرار دینا ۔

مَمتائی

دل بستگی

مُمتاز فَرمانا

(احتراماً) مرتبہ بڑھانا ، امتیاز بخشنا ، معزز کرنا ، سرفراز کرنا ۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone