تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْدُودَہ" کے متعقلہ نتائج

مَمْدُودَہ

(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

اَلِف مَمْدُودَہ

وہ الف جو 'مَد' رکھتا ہو جیسے: آم، آدم، آمد

حَرْفِ مَمْدُودَہ

(قواعد) وہ حرف جس پر علامتِ مد لکھی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْدُودَہ کے معانیدیکھیے

مَمْدُودَہ

mamduudaममदूदा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: مَدَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَمْدُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • (لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

Urdu meaning of mamduuda

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) vo (alif) jis kii aavaaz ko do alif ke baraabar khiinch kar pa.Dhaa jaaye, likhne me.n jis ke u.upar mad ho, vo alif jis par mad ho

English meaning of mamduuda

Adjective

  • the alif marked with the sign madda, the lengthened alif, the long a
  • the long alif (الف) marked with the sign madd (ٓ)

ममदूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह अलिफ़ जिस पर ‘मद' हो और खींचकर पढ़ा जाये

مَمْدُودَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمْدُودَہ

(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

اَلِف مَمْدُودَہ

وہ الف جو 'مَد' رکھتا ہو جیسے: آم، آدم، آمد

حَرْفِ مَمْدُودَہ

(قواعد) وہ حرف جس پر علامتِ مد لکھی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْدُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْدُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone