تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں مَیں نَہ جانوں" کے متعقلہ نتائج

مَیں مَیں نَہ جانوں

کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

مَیں جانُوں

میں ذمّے دار ہوں، میرا ذمّہ

مَیں نَہ مانُوں

میں یقین نہ کروں، مجھے باور نہ آئے، مجھے اعتبار نہ ہو، میں تسلیم نہ کروں، میں اعتراف نہ کروں (ضدی یا خودپسند شخص کے لیے)

مَیں نَہ کَہتا تھا

میں جو کہتا تھا وہی ہوا ، میری بات دُرست تھی ۔

مَیں تو جانُوں

میرے اندازے کے مطابق ، میرے خیال سے ۔

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے

۔مثل۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو خود فائدہ نہ پہنچائے اور نہ کسی اور سے فائدہ پہنچنے دے۔؎

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

کوئی سُنے نَہ سُنے مَیں کَہتا ہوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت باتیں کرتا رہے

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے

ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا

ہاتھ ماں نَہ گات ماں مَیں دَھنوَنتی جات ماں

رک : ہاتھ میں نہ گات میں الخ .

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

مُجھ کو بُوڑھِیا نَہ کَہنا کوئی ، مَیں تو لال پَلَنگ پَر سوئی

رک : مجھے بڑھیا نہ کہو کوئی الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں مَیں نَہ جانوں کے معانیدیکھیے

مَیں مَیں نَہ جانوں

mai.n mai.n na jaano.nमैं मैं न जानों

ضرب المثل

مَیں مَیں نَہ جانوں کے اردو معانی

  • کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

मैं मैं न जानों के हिंदी अर्थ

  • काम बिगड़े या संवरे मुझ पर इल्ज़ाम नहीं, में बरी-उल-ज़मा हूँ, में क्या जानों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں مَیں نَہ جانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں مَیں نَہ جانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words