تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی کے معانیدیکھیے
مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی
maan na maan mai.n duulhaa kii chachii•मान न मान मैं दुल्हा की चची
نیز - مان نَہ مان مَیں دُولھا کی تائی, مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَاچی
ضرب المثل
مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی کے اردو معانی
- عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے
- خواہ مخواہ رشتہ جتانا، زبردستی کسی کا رشتہ دار بننا
मान न मान मैं दुल्हा की चची के हिंदी अर्थ
- महिलाएँ उस के प्रति कहती हैं जो अपने किसी लाभ के लिए संबंध प्रदर्शित करे
- अनावश्यक संबंध जताना, बलपूर्वक किसी का संबंधी बनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی)
مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔