تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں" کے متعقلہ نتائج

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں

رک : نہ لینے میں نہ دینے میں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَہ لینے میں ، نَہ دینے میں

جب کوئی کسی کے اچھے بُرے میں نہ ہو تو کہتے ہیں

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

لینے میں نَہ دینے میں

نفع میں نہ نقصان میں، بُرے میں نہ بھلے میں، بے تعلق اور بے غرض

لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی معاملے میں سروکار نہ رکھنا، بے تعلق اور بے غرض ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں کے معانیدیکھیے

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں

na kisii ke lene me.n , na dene me.nन किसी के लेने में , न देने में

  • Roman
  • Urdu

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں کے اردو معانی

  • رک : نہ لینے میں نہ دینے میں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of na kisii ke lene me.n , na dene me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na lene me.n na dene me.n jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں

رک : نہ لینے میں نہ دینے میں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَہ لینے میں ، نَہ دینے میں

جب کوئی کسی کے اچھے بُرے میں نہ ہو تو کہتے ہیں

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

لینے میں نَہ دینے میں

نفع میں نہ نقصان میں، بُرے میں نہ بھلے میں، بے تعلق اور بے غرض

لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی معاملے میں سروکار نہ رکھنا، بے تعلق اور بے غرض ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ کِسی کے لینے میں ، نَہ دینے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone