تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن میں حال نہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

خُون بَدَن میں نَہ ہونا

سخت خوفزدہ ہونا

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

تَن بَدَن کی خَبَر نَہ رَہْنا

۔محو ہوجانا۔ بے خبر ہوجانا۔ ؎

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

گانٹھ میں پَیسَہ نَہ رَہْنا

سب خرچ ہوجانا .

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ رَہْنا

۔(عم)بالکل مفلس ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن میں حال نہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

badan me.n haal na rahnaaबदन में हाल न रहना

محاورہ

بَدَن میں حال نہ رَہْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کمال ضعف و نقاہت ہونا

बदन में हाल न रहना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • निर्बलता और कमज़ोरी बहुत ज़्यादा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن میں حال نہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words