تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے" کے متعقلہ نتائج

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے

۔مثل۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو خود فائدہ نہ پہنچائے اور نہ کسی اور سے فائدہ پہنچنے دے۔؎

نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے

اس کی بابت کہتے ہیں جو نہ خود فائدہ دے نہ فائدہ پہنچنے دے

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے

may God not grant nails to the bald

خُدا گَنْجے کو پَنْجے نَہ دے

خدا کم حوصلہ اور کمینے کو ذی اختیار نہ کرے

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے کے معانیدیکھیے

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے

na mai.n duu.n na KHudaa deन मैं दूँ न ख़ुदा दे

  • Roman
  • Urdu

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو خود فائدہ نہ پہنچائے اور نہ کسی اور سے فائدہ پہنچنے دے۔؎

Urdu meaning of na mai.n duu.n na KHudaa de

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। is kii nisbat bolte hai.n jo Khud faaydaa na pahunchaa.e aur na kisii aur se faaydaa pahunchne de।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے

۔مثل۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو خود فائدہ نہ پہنچائے اور نہ کسی اور سے فائدہ پہنچنے دے۔؎

نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے

اس کی بابت کہتے ہیں جو نہ خود فائدہ دے نہ فائدہ پہنچنے دے

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے

may God not grant nails to the bald

خُدا گَنْجے کو پَنْجے نَہ دے

خدا کم حوصلہ اور کمینے کو ذی اختیار نہ کرے

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ مَیں دُوں نَہ خُدا دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone