تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْرِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْرِب کے معانیدیکھیے
مَغْرِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سورج ڈوبنے یا غروب ہونے کا وقت، شام
- سورج چھپنے، غروب ہونے کی جگہ، چار سمتوں میں سے ایک سمت، اس معنی میں مغارب جمع ہے، پچھم
- یورپ نیز وہ ممالک جو کرئہ ارض کے پچھم کی طرف واقع ہیں
- پانچ فرض نمازوں میں سے ایک نماز (تین رکعت نماز) جوسورج ڈوبتے ہی پڑھی جاتی ہے، نماز مغرب
شعر
مغرب مجھے کھینچے ہے تو روکے مجھے مشرق
دھوبی کا وہ کتا ہوں کہ جو گھاٹ نہ گھر کا
مغرب میں اس کو جنگ ہے کیا جانے کس کے ساتھ
سورج چلا ہے باندھ کے تیغ و سپر کہاں
English meaning of maGrib
मग़रिब के हिंदी अर्थ
مَغْرِب کے مترادفات
مَغْرِب کے متضادات
مَغْرِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْرِب)
مَغْرِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔