Search results
Saved words
Showing results for "west"
Urdu words for west
west के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मग़रिब
- पच्छिम
- क़ुतुब-नुमा का मुमताज़ निशान
- वो सम्त जहाँ उफ़ुक़ पर सूरज डूबता दिखाई दे
- वो 'आम सम्त जहाँ पर नुक़्ता-ए-ग़ुरूब वाक़े' है या शुमाल की तरफ़ मुँह करते हुए बाएँ हाथ की सम्त
- किसी मुक़र्रर कर्दा हवाले से मग़रिब का 'इलाक़ा, जैसा कि रियासत-हा-ए-मुत्तहिदा अमरीका में मिस्सीसिप्पी दरिया का मग़रिबी 'इलाक़ा
- मुश्तरका रिवायत और इदारों वाली योरपी अक़्वाम जो एशिया के मग़रिबी जानिब वाक़े' हैं और जो मशरिक़ से नुमायाँ तौर पर मुख़्तलिफ़ हैं
विशेषण
- मग़रिब की तरफ़
- मग़रिबी
- पच्छिमी
- ग़र्बी
- मग़रिब में वाक़े'
- मग़रिब से आने वाली, जैसे मग़रिबी हवाएँ
- पछुवा
क्रिया-विशेषण
- मग़रिब की तरफ़ या मग़रिब में
- पच्छिम की तरफ़
west کے اردو معانی
اسم
- مغرب
- پچھم
- قطب نما کا ممتاز نشان
- وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دکھائی دے
- وہ عام سمت جہاں پر نقطۂ غروب واقع ہے یا شمال کی طرف منہ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کی سمت
- کسی مقرر کردہ حوالے سے مغرب کا علاقہ، جیسا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مسی سپی دریا کا مغربی علاقہ
- مشترکہ روایت اور اداروں والی یورپی اقوام جو ایشیا کے مغربی جانب واقع ہیں اور جو مشرق سے نمایاں طور پر مختلف ہیں
صفت
- مغرب کی طرف
- مغربی
- پچھمی
- غربی
- مغرب میں واقع
- مغرب سے آنے والی، جیسے مغربی ہوائیں
- پچھوا
فعل متعلق
- مغرب کی طرف یا مغرب میں
- پچھم کی طرف
Related searched words
west bank
مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.
west-south-west
مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.
west-north-west
مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.
west germanic
جرمانی زبانوں کا مغربی گروہ جس میں اونچی اور نیچی جرمن، انگلش، فریزین اور ڈچ شامل ہیں۔.
westing
جہاز رانی: غرب روی، طے شدہ فاصلہ یا طول البلد کا زاویہ جو کسی خاص طول البلد سے یا ارتفاع نصف النہار سے مغرب کی طرف ناپا جائے۔.
western church
مغربی کلیسا، مسیحی دنیا کا وہ حصّہ جو آج بھی رومی پاپائیت کی بالادستی کا قائل ہے اور اسی کے عقائد اور عبادتی رسوم پر کاربندہے۔.
vastii-mavaad
(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔
vastii-giroh
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (west)
west
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone