تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوت آ پَہُنْچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت آ پَہُنْچْنا کے معانیدیکھیے
مَوت آ پَہُنْچْنا کے اردو معانی
- شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا
- مر جانا، انتقال کر جانا، فنا ہو جانا، دنیا سے گزر جانا، چل بسنا، قضا آنا
- وقت پر موجود نہ ہونا، وقت پر حاضر نہ ہونا، دیر لگانا، جہاں جانا وہیں کا ہو رہنا
मौत आ पहुँचना के हिंदी अर्थ
- दुर्दशा या दुर्भाग्य आ जाना, विपत्ति का आ जाना
- मर जाना, प्रस्थान कर जाना, मिट जाना, दुनिया से गुज़र जाना, चल बसना, क़ज़ा आना, मौत आना
- समय पर उपस्थित न होना, समय पर हाज़िर न होना, देर लगाना, जहाँ जाना वहीं का हो रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوت آ پَہُنْچْنا)
مَوت آ پَہُنْچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔